صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 254 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 254

صحیح مسلم جلد هشتم سُهَيْلٌ في هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَديث 254 كتاب الايمان مَالِكِ فَلْيُكَفِّرْ يَمِينَهُ وَلْيَفْعَل الَّذِي هُوَ خير [4274,4273] 3102{15} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 3102 تميم بن طرفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ رُفَيْعِ عَنْ ایک سائل حضرت عدی بن حاتم کے پاس آیا اور خادم تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ قَالَ جَاءَ سَائِلٌ إِلَى عَدی کی قیمت ادا کرنے ) کے لئے ان سے خرچ مانگایا فَسَأَلَهُ نَفَقَةً فِي ثَمَنِ حَادِمٍ أَوْ فِي خادم کی قیمت کا کچھ حصہ۔انہوں نے کہا میرے پاس بَعْضٍ ثَمَنِ خَادِمٍ فَقَالَ لَيْسَ عِنْدِي مَا فَقَالَ لَيْسَ عِنْدِي مَا تو کچھ نہیں جو میں تمہیں دوں سوائے میری زرہ اور أُعْطِيكَ إِلَّا دِرْعِي وَمِغْفَرِي فَأَكْتُبُ إلى میرے خود کے۔میں اپنے گھر والوں کو لکھ دیتا ہوں أَهْلِي أَنْ يُعْطُوكَهَا قَالَ فَلَمْ يَرْضَ فَغَضَبَ کہ وہ تمہیں وہ رقم دے دیں۔راوی کہتے ہیں وہ عَدِيٌّ فَقَالَ أَمَا وَالله لَا أُعْطِيكَ شَيْئًا ثُمَّ راضی نہ ہوا۔حضرت عدی ناراض ہو گئے اور کہا اللہ کی إِنَّ الرَّجُلَ رَضِيَ فَقَالَ أَمَا وَاللَّهِ لَوْلَا أَنِّي قسم میں تمہیں کچھ نہ دوں گا۔پھر وہ شخص ( اسی پر ) سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ راضی ہو گیا تو ( حضرت عدی) نے کہا سنو! اللہ کی قسم يَقُولُ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ ثُمَّ رَأَى أَتْقَى اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا لِلَّهِ مِنْهَا فَلْيَأْتِ التَّقْوَى مَا حَتَّقْت ہوتا کہ جو تم کھائے پھر اس سے زیادہ اللہ کے تقویٰ کی بات دیکھے تو وہ تقویٰ والی بات کرے۔تو میں يميني [4275] اپنی قسم نہ توڑتا۔3103{16} و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ 3103 : حضرت عدی بن حاتم بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا جو کوئی قسم کھائے پھر وہ 3102 : اطراف : مسلم کتاب الايمان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔4005 4004 <4003 * 4001۔4000۔3099 تخريج: ترمذى كتاب النذور والايمان باب ما جاء فى الكفارة قبل الحنث 1530 نسائى كتاب الايمان والنذور الكفارة بعد الحنث 3785 ، 3786 ، 3787 ، 3789 ، 37913790 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من حلف على يمين 2108 3103 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔3099 ، 4000 ، 4001 ، = 4005۔4004۔4002