صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 252 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 252

مسلم جلد هشتم 252 كتاب الأيمان ذَوْدٍ يُقْعِ الدُّرَى فَقُلْنَا إِنَّا أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ آئے تھے۔آپ نے قسم کھائی کہ ہمیں سواری نہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْتَحْمِلُهُ فَحَلَفَ أَنْ دیں گے پھر ہم آپ کے پاس آئے اور آکر آپ لَا يَحْمِلَنَا فَأَتَيْنَاهُ فَأَحْبَرْنَاهُ فَقَالَ إِنِّي لَا کو بتایا۔آپ نے فرمایا میں کوئی قسم نہیں کھاتا مگر جب أَحْلِفُ عَلَى يَمِين أَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا دوسری بات کو اس سے بہتر دیکھتا ہوں تو وہ کرتا ہوں أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ جو زیادہ بہتر ہو۔الْأَعْلَى التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری حَدَّثَنَا أَبُو السَّلِيلِ عَنْ زَهْدَمٍ يُحَدِّثُهُ عَنْ بیان کرتے ہیں کہ ہم پیدل تھے ہم اللہ کے نبی علی أَبِي مُوسَى قَالَ كُنَّا مُشَاةً فَأَتَيْنَا نَبِيَّ الله کے پاس سواری مانگنے آئے تھے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْتَحْمِلُهُ حديث جرير [4270,4269] 1 - بنحو 3099{11} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا 3099 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس رات دیر تک رہا۔وہ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اپنے گھر والوں کے پاس واپس آیا تو بچوں کو سوتے أَعْتَمَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پایا۔اس کی بیوی اس کے پاس اس کا کھانا لائی۔اس وَسَلَّمَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ فَوَجَدَ الصَّبْيَةَ قَدْ نے قسم کھائی کہ وہ اپنے بچوں (کے نہ کھانے ) کی وجہ نَامُوا فَأَتَاهُ أَهْلُهُ بِطَعَامِهِ فَحَلَفَ لَا يَأْكُلُ من سے کھانا نہیں کھائے گا۔پھر اس کی رائے بنی تو اس أَجْلٍ صِبْيَتِهِ ثُمَّ بَدَا لَهُ فَأَكَلَ فَأَتَى رَسُولَ نے کھانا کھا لیا۔پھر رسول اللہ ﷺ کے پاس آکر الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلكَ لَهُ اس واقعہ کا ذکر کیا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نے کوئی قسم کھائی پھر اس کے برعکس بات کو بہتر جانا تو حَلَفَ عَلَى يَمِينِ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا وہ اسے کرلے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔3099 : اطراف : مسلم کتاب الایـ ان باب ندب من حلف يمينا فرأى غيرها خيرا منها۔۔۔4000 ، 4001 ، 4002 ، 4005۔4004۔4003 تخریج : ترمذى كتاب النذور والايمان باب ما جاء في الكفارة قبل الحنث 1530 نسائى كتاب الايمان والنذور الكفارة بعد الحنث 3785 ، 3786 ، 3787 ، 3789، 3790 ، 3791 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من حلف على يمين 2108