صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 227 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 227

مسلم جلد هشتم 227 كتاب الوصيت الْحَصَى فَقُلْتُ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ وَمَا يَوْمُ نے فرمایا میرے پاس آؤ۔میں تمہیں ایک تحریر لکھ الْخَميس قَالَ اشْتَدَّ بِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ دوں تا کہ تم میرے بعد گمراہ نہ ہو۔اس پر (لوگوں) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعُهُ فَقَالَ ائْتُونِي أَكْتُبْ لَكُمْ نے باہم اختلاف کیا حالانکہ نبی کے پاس تنازع كِتَابًا لَا تَضِلُّوا بَعْدِي فَتَنَازَعُوا وَمَا يَنْبَغِي مناسب نہیں اور وہ کہنے لگے کیا بات ہے کیا صلى الله عِنْدَ نَبِيٍّ تَنَازُعٌ وَقَالُوا مَا شَأْنُهُ أَهَجَرَ آنحضرت ﷺ بیماری کی شدت میں کچھ فرما رہے اسْتَفْهِمُوهُ قَالَ دَعُونِي فَالَّذِي أَنَا فِيهِ خَيْرٌ ہیں؟ آپ سے اچھی طرح سمجھ لو۔آپ نے فرمایا أُوصِيكُمْ بِثَلَاثِ أَخْرِجُوا الْمُشْرِكِينَ مِنْ مجھے میرے حال پر چھوڑ دو کہ میں جس حال میں ہوں جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَأَجِيرُوا الْوَقْدَ بِنَحْوِ مَا بہتر ہوں۔میں تمہیں تین باتوں کی نصیحت کرتا ہوں كُنتُ أُجِيرُهُمْ قَالَ وَسَكَتَ عَن الثَّالثة أَوْ مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینا اور وفود کو وہی قَالَهَا فَأُنْسِيتُهَا قَالَ أَبُو إِسْحَقَ إِبْرَاهِيمُ انعام واکرام کرنا جیسے میں انہیں انعام واکرام سے نوازتا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشَرِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ تھا۔راوی کہتے ہیں تیسری بات انہوں (ابن عباس) نے بهَذَا الْحَدِيثِ [4232] بیان نہ کی یا انہوں نے بیان تو کی مگر مجھے بھلا دی گئی۔3076{21} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3076: حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ عَنْ نے کہا جمعرات کا دن ! اور کیا ہے جمعرات کا دن !! طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ پھر ان کے آنسو بہنے لگے یہانتک کہ میں نے ان کے ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ يَوْمُ الْخَمِيسِ وَمَا يَوْمُ رخساروں پر دیکھا گویا وہ موتیوں کی ایک لڑی ہیں۔الْخَميس ثُمَّ جَعَلَ تَسِيلُ دُمُوعُهُ حَتَّی انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے رَأَيْتُ عَلَى حَدَّيْهِ كَأَنَّهَا نِظَامُ اللُّؤْلُؤِ قَالَ پاس کتف * اور دوات لا ؤ یا سختی اور دوات لاؤ، میں قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہیں ایک تحریر لکھ دوں جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ 3076 : اطراف : مسلم كتاب الوصية باب ترك الوصية لمن ليس له شيء يوصى فيه تخریج : بخاری كتاب العلم باب كتابة العلم 114 كتاب الجهاد والسير باب هل يتشفع الى اهل الذمة 3053 كتاب الجزية الا الله والموادعة باب اخراج اليهود من جزيرة العرب 3168 كتاب المغازى باب مرض ) روفاته 4431 ، 4432 كتاب المرضى باب قول المريض قوموا عنى 5669 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب كراهية الاختلاف 7366 ابو داؤد کتاب الخراج والفنى باب في اخراج اليهود من جزيرة العرب 3029 ہلے لکھنے کے لئے کاغذ کی جگہ کتف استعمال ہوتا تھا۔النبي 3077۔3076