صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 226 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 226

صحیح مسلم جلد هشتم 226 كتاب الوصيت جَمِيعًا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ [4230,4229] 3074{19} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :3074 اسود بن یزید سے روایت ہے کہ حضرت بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ عائشہ کے پاس (لوگوں نے ) ذکر کیا کہ حضرت علیؓ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ وصی تھے۔حضرت عائشہ نے کہا آنحضور نے کب ان اهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ ذَكَرُوا کے حق میں وصیت کی تھی؟ میں آپ کو اپنے سینے کا عِنْدَ عَائِشَةَ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ وَصِيًّا فَقَالَتْ مَتَى سہارا دے کر بیٹھی تھی یا کہا اپنی گود کا۔آپ نے طشت أَوْصَى إِلَيْهِ فَقَدْ كُنتُ مُسْنَدَتَهُ إِلَى صَدْرِي منگوایا اور پھر آپ میری گود میں ضعف کی وجہ سے أَوْ قَالَتْ حَجْرِي فَدَعَا بالطَّسْت فَلَقَدْ جھک گئے اور مجھے پتہ ہی نہیں لگا کہ آپ فوت ہو الحَنَثَ فِي حَجْرِي وَمَا شَعَرْتُ أَنَّهُ مَاتَ گئے ہیں۔پھر کب آپ نے ان کے حق میں وصیت فَمَتَى أَوْصَى إِلَيْهِ [4231] 3075{20} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ :3075: سعيد بن جبیر کہتے ہیں حضرت ابن عباس وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ نے کہا جمعرات کا دن! کیا ہے جمعرات کا دن ! پھر وَعَمْرُو الناقدُ وَاللَّفْظُ لسعيد قَالُوا حَدَّثَنَا وہ رو پڑے یہاں تک کہ آپ کے آنسوؤں نے سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَل عَنْ سَعِيدِ بْنِ کنکریاں گیلی کر دیں۔میں نے کہا اے ابن عباس ! جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاس يَوْمُ الْخَمِيسِ وَمَا جمعرات کا دن کیا تھا؟ وہ کہنے لگے (اس روز ) يَوْمُ الْخَمِيسِ ثُمَّ بَكَى حَتَّى بَلْ دَمْعُهُ رسول اللہ ﷺ کی تکلیف شدت اختیار کرگئی تو آپ کی۔صل الله 3074 : تخریج : بخارى كتاب الوصايا باب الوصايا 2741 كتاب المغازی باب مرض النبي ﷺ ووفاته 4459 نسائي كتاب الوصايا هل أوصى النبي ال 3624 ابن ماجه كتاب الجنائز باب ما جاء في ذكر مرض رسول الله 1626 كتاب الوصايا باب هل اوصی رسول الله 2696 صال المالية 3075 : اطراف : مسلم كتاب الوصية باب ترك الوصية لمن ليس له شيء يوصى فيه 3076 ، 3077 تخریج : بخارى كتاب العلم باب كتابة العلم 114 كتاب الجهاد والسيرباب هل يتشفع الى اهل الذمة 3053 كتاب الجزية والموادعة باب اخراج اليهود من جزيرة العرب 3168 كتاب المغازى باب مرض النبي ووفاته 4431 ، 4432 كتاب المرضى باب قول المريض قوموا عنى 5669 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب كراهية الاختلاف 7366 ابوداؤد کتاب الخراج والفئى باب فى اخراج اليهود من جزيرة العرب 3029