صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 140
صحیح مسلم جلد هشتم 140 [18]39 : بَاب : بَيْعُ الطَّعَامِ مِثْلَا بِمِثْلِ باب غلہ کی فروخت جبکہ دونوں غلے ) ایک جیسے ہوں كتاب المساقاة 2968{93) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفِ 2968: بسر بن سعید سے روایت ہے کہ معمر بن عبد اللہ ر حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي عَمْرُوح نے اپنا غلام ایک صاع گندم دے کر بھجوایا اور کہا اس و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ کو بیچو اور (اس قیمت سے ) جو خرید و۔وہ غلام گیا اور عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا النَّصْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ اس کے عوض ایک صاع جو اور کچھ زائد جو لئے اور بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَهُ عَنْ مَعْمَرِ بنِ عَبْدِ اللَّهِ جب وہ حضرت معمرہ کے پاس آیا تو ان کو یہ بات أَنَّهُ أَرْسَلَ غُلَامَهُ بِصَاعِ قَمْح فَقَالَ بِعْهُ ثُمَّ بتائی۔حضرت معمر نے کہا کہ تم نے ایسا کیوں کیا ؟ اشْتَرِ بِهِ شَعِيرًا فَذَهَبَ الْغُلَامُ فَأَخَذَ صَاعًا جاؤ اور اسے واپس لوٹا دو اور سوائے ایک جیسے کے کچھ وَزِيَادَةً بَعْضٍ صَاعِ فَلَمَّا جَاءَ مَعْمَرًا أَخْبَرَهُ نہ لو کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے۔آپ بذَلكَ فَقَالَ لَهُ مَعْمَرٌ لِمَ فَعَلْتَ ذَلكَ الطَلق فرماتے تھے کہ غلہ کے عوض غلہ برابر ہونا چاہئے اور فَرُدَّهُ وَلَا تَأْخُذَنَّ إِلَّا مثلاً بمثلِ فَإِنِّي كُنتُ اس زمانہ میں ہمارا غلہ جو ہی تھا۔انہیں کہا گیا کہ جو أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گندم کی مثل تو نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ڈرتا يَقُولُ الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مثلا بمثْل قَالَ وَكَانَ ہوں کہ کہیں یہ مشابہ ہو۔طَعَامُنَا يَوْمَئِذٍ الشَّعِيرَ قِيلَ لَهُ فَإِنَّهُ لَيْسَ بِمِثْلِهِ قَالَ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُضَارِعَ [4080] 2969{94) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْن :2969 : سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ قَعْنَبِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ عَنْ حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید نے انہیں بتایا کہ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ رسول اللہ ﷺ نے قبیلہ بنی عدی کے ایک شخص کو جو سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يُحَدِّثُ أَنَّ أَبَا انصاری تھے خیبر کا عامل مقرر کر کے بھیجا۔وہ اعلیٰ قسم هُرَيْرَةَ وَأَبَا سَعِيدٍ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَسُولَ الله کی کھجور لے کر آئے۔رسول اللہ علی نے اس سے 2969 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب بيع الطعام مثلا بمثل 2970 ، 2971 ، 2972 ، 2973 –