صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 139 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 139

حیح مسلم جلد هشتم 139 كتاب المساقاة كَثِيرٍ حَدَّثَنِي حَنَشِ الصَّنْعَانِيُّ عَنْ فَضَالَةَ ساتھ سونے کے ایک اوقیہ کا تبادلہ دو یا تین دیناروں عُبَيْدِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله کے ساتھ کر لیتے تھے اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ نُبَايِعُ الْيَهُودَ الْوُقِيَّةَ سونے کے عوض سونا نہ بیچو سوائے اس کے کہ ہم وزن الذَّهَبَ بالدِّينَارَيْنِ وَالثَّلَاثَةِ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلَّا وَزْنَا بِوَزْنِ [4078] ہو۔2967{92} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ 2967 جنش کہتے ہیں کہ ہم حضرت فضالہ بن عبید وَهْبٍ عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَعَافِرِي کے ساتھ ایک غزوہ میں تھے۔میرے اور میرے وَعَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ وَغَيْرِهِمَا أَنَّ عَامِرَ بْنَ ساتھیوں کے حصہ میں ایک ہار آیا۔جس میں سونا يَحْيَى الْمَعَافِرِيَّ أَخْبَرَهُمْ عَنْ حَنَشِ أَنَّهُ چاندی اور جواہرات تھے۔میں نے اسے خریدنا چاہا اگه قَالَ كُنَّا مَعَ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدِ فِي غَزْوَةِ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے پوچھا۔انہوں فَطَارَتْ لِي وَلِأَصْحَابِي قِلَادَةٌ فِيهَا ذَهَبٌ نے کہا کہ اس کا سونا الگ کر لو اور ایک پلڑے میں وَوَرِقٌ وَجَوْهَرٌ فَأَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرِيها رکھو اور اپنا سونا دوسرے پلڑے میں رکھو اور ایک جیسے فَسَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ فَقَالَ الزِعْ ذَهَبَهَا کے سوا ہر گز نہ لو کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فَاجْعَلْهُ فِي كِفَة وَاجْعَلْ ذَهَبَكَ فِي كِفَةٍ ثُمَّ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اللہ اور یوم آخرت لَا تَأْخُذَنَّ إِلَّا مِثْلا بِمِثْلِ فَإِنِّي سَمِعْتُ پر ایمان لاتا ہے وہ سوائے ایک جیسے (سونے کے ) رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کچھ نہ لے۔مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَأْخُذَنَّ إِلَّا مِثْلا بِمِثْلِ [4079] 2967 : اطراف : مسلم کتاب المساقاة باب بيع القلادة فيها خرز وذهب 2965 ، 2966 تخریج : نسائى كتاب البيوع بيع القلادة فيها الكرز والذهب بالذهب 4573 ، 4574 ابوداؤد كتاب البيوع باب في حلية السيف تباع بالدراهم 3351 ، 3352 ، 3353