صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 99 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 99

صحیح مسلم جلد هشتم 99 كتاب المساقاة رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ أُتِيَ اللهُ مال عطا کیا تھا ، لایا گیا۔اللہ نے اس سے پوچھا کہ تم بعَبْدِ مِنْ عِبَادِهِ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَقَالَ لَهُ مَاذَا نے دنیا میں کیا کیا ؟ راوی کہتے ہیں کہ وہ اللہ - عَمِلْتَ فِي الدُّنْيَا قَالَ وَلَا يَكْتُمُونَ اللهَ کوئی بات چھپا نہیں سکیں گے۔وہ کہے گا اے حَدِيثًا قَالَ يَا رَبِّ آتَيْتَنِي مَالَكَ فَكُنتُ میرے رب تو نے مجھے اپنا مال عطاء فرمایا تھا میں أُبَايِعُ النَّاسَ وَكَانَ مِنْ خُلُقي الْجَوَازُ لوگوں سے خرید وفروخت کرتا تھا اور میری عادت فَكُنتُ أَتَيَسَّرُ عَلَى الْمُوسِرِ وَانْظُرُ الْمُعْسَر درگزر کرنے کی تھی۔میں مالدار کو سہولت دیتا تھا اور فَقَالَ اللَّهُ أَنَا أَحَقُّ بِذَا مِنْكَ تَجَاوَزُوا عَنْ تنگدست کو مہلت دیتا تھا۔اللہ فرمائے گا کہ میں تم عَبْدِي فَقَالَ عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ الْجُهَنِيُّ وَأَبُو سے زیادہ اس کا حقدار ہوں۔میرے بندے سے مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ هَكَذَا سَمِعْنَاهُ مِنْ فِي در گزر کرو۔حضرت عقبہ بن عامر جہنی اور حضرت رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [3996] ابو مسعود انصاری کہتے ہیں کہ ہم نے اسی طرح یہ رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک سے سنا ہے۔2907{30} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 2907 : حضرت ابو مسعودؓ سے روایت ہے وہ کہتے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبِ وَإِسْحَقَ بْنُ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے جو إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا لوگ تھے ان میں سے ایک شخص کا حساب لیا گیا اس وَقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ کی کوئی نیکی نہ پائی گئی سوائے اسکے کہ وہ لوگوں سے الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ میل جول رکھتا تھا اور وہ خوشحال تھا اور وہ اپنے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ملازموں کو حکم دیتا تھا کہ تنگدست سے درگزر کرو۔حُوسِبَ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَلَمْ يُوجَدْ راوی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”ہم اس سے لَهُ مِنَ الْخَيْرِ شَيْءٌ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ يُخَالِطُ زیادہ اس بات کے حقدار ہیں۔اس سے در گزر سے النَّاسَ وَكَانَ مُوسِرًا فَكَانَ يَأْمُرُ غِلْمَانَهُ أَنْ كام لو۔تخریج 2908۔2906 2905 2904 2907 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب فضل انظار المعسر 2903 بخاری کتاب البيوع باب من انظر موسرا 2077 باب من انظر معسرا 2078 كتاب الاستقراض باب حسن التقاضي 2391 كتاب احاديث الانبياء ما ذكر عن بنى اسرائيل 3451 باب حديث الغار 3480 ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء في انظار المعسر والرفق به 1307 نسائى كتاب البيوع حسن المعاملة والرفق فى المطالبة 4694 ، 4695