صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 98 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 98

صحیح مسلم جلد هشتم 98 كتاب المساقاة مَا عَمِلْتَ قَالَ مَا عَمِلْتُ مِنَ الْخَيْرِ إِلَّا أَنِّي دار آدمی تھا اور میں لوگوں سے اس کا مطالبہ کرتا تھا اور كُنتُ رَجُلًا ذَا مَال فَكُنْتُ أَطَالب به النَّاسَ میں آسودہ حال سے قبول کر لیتا تھا اور تنگدست سے فَكُنْتُ أَقْبَلُ الْمَيْسُورَ وَأَتَجَاوَزُ عَن درگزر کرتا تھا۔اللہ نے فرمایا کہ میرے بندے سے الْمَعْسُور فَقَالَ تَجَاوَزُوا عَنْ عَبْدِي قَالَ درگزر کرو۔حضرت ابو مسعود کہتے تھے کہ میں نے اسی أَبُو مَسْعُودٍ هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ طرح رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ [3994] 2905 {28} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2905 : حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ نبی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے بیان فرمایا کہ ایک شخص فوت ہوا اور جنت میں عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاش داخل ہوا اسے کہا گیا کہ تم کیا کرتے تھے ؟ راوی کہتے عَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہیں یا تو اسے یاد آیا یا اسے یاد دلایا گیا اس نے کہا کہ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا مَاتَ فَدَخَلَ الْجَنَّةَ فَقِيلَ لَهُ میں لوگوں سے خریدو فروخت کیا کرتا تھا۔اور مَا كُنْتَ تَعْمَلُ قَالَ فَإِمَّا ذَكَرَ وَإِمَّا ذُكِّرَ تنگدست کو مہلت دیتا تھا۔اور ریزگاری یا (کہا) فَقَالَ إِنِّي كُنْتُ أُبَايِعُ النَّاسَ فَكُنْتُ أُنظِرُ نقدی کے بارہ میں در گذر کرتا تھا۔چنانچہ اسے بخش لْمُعْسِرَ وَأَتَجَوَّزُ فِي السَّكَة أَوْ فِي النَّقْدِ دیا گیا۔حضرت ابو مسعود کہتے تھے کہ میں نے یہ فَغْفِرَ لَهُ فَقَالَ أَبُو مَسْعُودٍ وَأَنَا سَمِعْتُهُ من رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے۔رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [13995 2906 (29) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَحُ حَدَّثَنَا 2906 : حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ اللہ کے أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ عَنْ پاس اس کے بندوں میں سے ایک بندہ جسے اللہ نے التقاضي 2905 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب فضل انظار المعسر 2903 ، 2906،2904 ، 2007 ، 2908 تخریج : بخاری کتاب البيوع باب من انظر موسرا 2077 باب من انظر معسرا 2078 كتاب الاستقراض باب حسن ا 2391 كتاب احاديث الانبياء ما ذكر عن بنى اسرائيل 3451 باب حديث الغار 3480 ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء في انظار المعسر والرفق به 1307 نسائی کتاب البیوع حسن المعاملة والرفق في المطالبة 4694 ، 4695 2906 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب فضل انظار المعسر 2903 ، 2905،2904 ،2907 ،2908 تخریج : بخاری کتاب البيوع باب من انظر موسرا 2077 باب من انظر معسرا 2078 كتاب الاستقراض باب حسن ا 2391 كتاب احاديث الانبياء ما ذكر عن بني اسرائیل 3451 باب حديث الغار 3480 ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء في انظار المعسر والرفق به 1307 نسائى كتاب البيوع حسن المعاملة والرفق فى المطالبة 4694 ، 4695 مراد یہ ہے کہ معمولی چھوٹی رقم کا مطالبہ نہیں کرتا تھا۔التقاضي