صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 48
صحیح مسلم جلد هفتم 48 كتاب النكاح مَجْلِسُهُ قَامَ فَرَآهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ دیکھا تو آپ نے اس کے بارہ میں ارشاد فرمایا اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُوَلِّيًا فَأَمَرَ بِهِ فَدْعِيَ فَلَمَّا جَاءَ بلایا گیا جب وہ آیا تو آپ نے ارشاد فرمایا تجھے قرآن قَالَ مَاذَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآن قَالَ مَعِي سُورَةُ میں سے کتنا یاد ہے؟ اس نے کہا مجھے فلاں سورۃ یاد كَذَا وَسُورَةُ كَذَا عَدَدَهَا فَقَالَ تَقْرَؤُهُنَّ ہے اور فلاں سورۃ یاد ہے اس نے انہیں شمار کیا۔آپ عَنْ ظَهْرِ قَلْبِكَ قَالَ نَعَمْ قَالَ اذْهَبْ فَقَدْ نے فرمایا تم انہیں زبانی پڑھ سکتے ہو؟ اس نے کہا مُلْكُتهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ هَذَا حَدِيثُ ہاں۔آپ نے فرمایا جاؤ جو قرآن تمہیں یاد ہے اس ابْنِ أَبِي حَازِمٍ وَحَدِيثُ يَعْقُوبَ يُقَارِبُهُ في کے عوض وہ تمہاری ہوگئی۔اللفظ [77] و حَدَّثَنَاه خَلَفُ بْنُ ھشام ایک اور روایت میں ( اِذْهَبُ فَقَدْ مُلِكَتَهَا بِمَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ ح و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ کی بجاے ) انْطَلِقُ فَقَدْ حَرْب حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا زَوَّجُتُكَهَا فَعَلِمُهَا مِنَ الْقُرْآن کے الفاظ ہیں یعنی إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الدَّرَاوَرْدِيٍّ ح و جاؤ میں نے اس کو تم سے بیاہ دیا۔پس تم اس کو قرآن حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ سے کچھ تعلیم دو۔بْنُ عَلِيِّ عَنْ زَائِدَةَ كُلَّهُمْ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْل بن سَعْدِ بِهَذَا الْحَدِيثِ يَزِيدُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ غَيْرَ أَنْ فِي حَدِيثٍ زَائِدَةَ قَالَ انْطَلِقْ فَقَدْ زَوَّجْتُكَهَا فَعَلَّمْهَا مِنَ الْقُرْآن [3488,3487] 782541) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2541: ابو سلمہ بن عبدالرحمان سے روایت ہے أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي يَزِيدُ انہوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ بْنُ عَبْد الله بن أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ ح و حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کی طرف حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ وَاللَّفْظُ سے آپ کی اپنی ازواج کے لئے حق مہر کتنا تھا؟ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ يَزِيدَ عَنْ مُحَمَّدِ انہوں نے کہا کہ آپ کی طرف سے اپنی ازواج کے 2541: تخريج نسائى كتاب النكاح القسط في الاصدقة 3347 ، 3349 ابوداؤد كتاب النكاح باب الصداق 2105 2106 ابن ماجه كتاب النكاح باب صداق النساء 1886، 1887