صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 47 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 47

صحیح مسلم جلد هفتم 47 كتاب النكاح و حَدَّثَنَاهِ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي میں ہبہ کرنے حاضر ہوئی ہوں۔آپ نے اس کی حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ طرف نظر اٹھائی اور نیچے کر لی۔پھر رسول اللہ علی الساعدي قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ نے اپنا سر جھکا لیا۔جب اس عورت نے دیکھا کہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ رسول اللہ ﷺ نے اس کے بارہ میں کوئی فیصلہ نہیں الله جنتُ أَهَبُ لَكَ نَفْسِي فَنَظَرَ إِلَيْهَا فرمایا تو وہ بیٹھ گئی۔آپ کے صحابہ میں سے ایک شخص رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَعَّدَ کھڑا ہوا اور کہا یا رسول اللہ ! اگر آپ نہیں چاہتے تو النَّظَرَ فِيهَا وَصَوَّبَهُ ثُمَّ طَاطَأَ رَسُولُ اللهِ اس کی شادی مجھ سے کر دیجئے۔رسول اللہ علیہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ فَلَمَّا رَأَتِ فرمایا کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ اس نے کہا الْمَرْأَةُ أَنَّهُ لَمْ يَقْضَ فِيهَا شَيْئًا جَلَسَتْ فَقَامَ نہیں۔اللہ کی قسم یا رسول اللہ !۔آپ نے فرمایا اپنے رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ گھر والوں کے پاس جاؤ اور دیکھو کہ تم کوئی چیز پاتے لَمْ يَكُنْ لَكَ بِهَا حَاجَةٌ فَزَوِّجْنِيهَا فَقَالَ ہو۔وہ گیا پھر لوٹ کر آیا اور کہا نہیں اللہ کی قسم ! میں فَهَلْ عِنْدَكَ مِنْ شَيْءٍ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ يَا نے کوئی چیز نہیں پائی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ اذْهَبْ إِلَى أَهْلِكَ فَانْظُرْ دیکھو، خواہ لوہے کی ایک انگوٹھی ہی ہو۔وہ گیا پھر هَلْ تَجِدُ شَيْئًا فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا واپس آیا اور کہا اللہ کی قسم ! یا رسول اللہ ! لوہے کی وَالله مَا وَجَدْتُ شَيْئًا فَقَالَ رَسُولُ الله کوئی انگوٹھی بھی نہیں ہے البتہ میرا یہ ازار ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْظُرْ وَلَوْ خَاتِمَا مِنْ سہل کہتے ہیں اس کے پاس (بدن ڈھاپنے کو) حَدِيدٍ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ يَا چادر نہ تھی۔اس کا نصف ( عورت کا ) ہوا۔اس پر رَسُولَ الله وَلَا خَاتمًا مِنْ حَدِيدِ وَلَكِنْ رسول الله علیہ نے فرمایا تم اپنے ازار کا کیا کرو گے؟ هَذَا إِزَارِي قَالَ سَهْلٌ مَا لَهُ قَالَ سَهْلْ مَا لَهُ رِدَاءً فَلَهَا اگر یہ تم نے پہنا تو اس کے پہننے کو اس میں سے کچھ نصْفُهُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نہیں ہوگا اور اگر اس نے اس کو پہنا تو تمہارے پہننے وَسَلَّمَ مَا تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ يَكُنْ کے لئے اس میں سے کچھ نہ ہوگا۔اس پر وہ آدمی بیٹھ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ گیا یہانتک کہ کافی دیر بیٹھے رہنے کے بعد وہ کھڑا مِنْهُ شَيْءٌ فَجَلَسَ الرَّجُلُ حَتَّى إِذَا طَالَ ہوا۔رسول اللہ ﷺ نے اسے مڑ کر جاتے ہوئے یا