صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 42
صحیح مسلم جلد هفتم 42 كتاب النكاح هه هه بِيَدِي فَأَوْقَفَشِي عَلَى الْبَابِ فَقُلْتُ هَهُ هَهْ دروازہ پر کھڑا کر دیا۔میں تیز سانس لیتے ہوئے هـ حَتَّى ذَهَبَ نَفَسِي فَأَدْخَلَتْنِي بَيْتًا فَإِذَا کر رہی تھی یہانتک کہ میرے سانس کی تیزی دور نسْوَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقُلْنَ عَلَى الْخَيْرِ ہوئی تو انہوں نے مجھے ایک کمرہ میں داخل کر دیا تو وَالْبَرَكَةِ وَعَلَى خَيْرٍ طَائِرِ فَأَسْلَمَتْنِي إِلَيْهِنَّ کیا دیکھا کہ وہاں انصار کی عورتیں ہیں۔انہوں نے فَغَسَلْنَ رَأْسِي وَأَصْلَحْنَنِي فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا کہا ” خیر اور برکت اور نیک قسمت کے ساتھ “۔(ام وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضُحًى رومان) نے مجھے ان کے سپرد کر دیا۔انہوں نے فَأَسْلَمْنَنِي إِلَيْهِ [3479] میرا سر دھویا اور مجھے تیار کیا۔پھر چاشت کے وقت رسول الله علیہ تشریف لائے تو انہوں نے مجھے آپ کے سپرد کر دیا۔2534(70) و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :2534 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرماتی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ح و ہیں نبی ﷺ نے میرے ساتھ شادی کا فیصلہ کیا اور حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ میں چھ سال کی تھی اور میری رخصتی ہوئی اور میں نو هُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سال کی تھی۔عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا بَنْتُ سَتٌ سِنِينَ وَبَنَى بِي وَأَنَا بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ [3480] 2535 (71) و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا 2535 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی علیہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ نے ان سے شادی کا فیصلہ کیا اور وہ سات سال کی۔۔۔۔2534 اطراف مسلم كتاب النكاح باب تزويج الاب البكر الصغيرة 2533 ، 2535 ، 2536 تخريج: بخاری کتاب مناقب الانصار باب تزويج النبي اب عائشة وقدومها المدينة۔۔۔5136 ، 5137 كتاب الحيل باب في النكاح 6968 ، 6970 ، 6971 كتاب الاكراه باب لا يجوز نكاح المكره 6946 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في استثمار البكر والثيب 1107 ، 1108 نسائی کتاب النکاح استثمار الثيب في نضها 3265 اذن البكر 3265 ، 3266 ، 3267 البكر يزوجها ابوها وهي كارهة 3270 استئذان البكر في نفسها 3260 ابوداود كتاب النكاح باب فى الاستثمار 2092 ، 2093 ، 2094 باب في الثيب 2098، 2099 ابن ماجه كتاب النکاح باب استثمار البكر والثيب 1870 ، 1871 ، 1872 2535 اطراف مسلم کتاب النکاح باب تزويج الاب البكر الصغيرة 2533 ، 2534 ، 2536 =