صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 41
صحیح مسلم جلد هفتم 41 كتاب النكاح القيبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيْهَا وَالْبِكْرُ ایک اور روایت میں ہے کہ بیوہ اپنے ولی سے اپنے تُسْتَأْمَرُ وَإِذْلِهَا سُكُوتُهَا (68) و حَدَّثَنَا نفس کی زیادہ حقدار ہے۔اور کنواری سے اس کا باپ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ اس کے بارہ میں پوچھے گا اور اس کی خاموشی اس کی وَقَالَ القَيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا اجازت ہے۔وہ بسا اوقات کہتے اس کی خاموشی اس وَالْبَكْرُ يَسْتَأْذَنُهَا أَبُوهَا فِي نَفْسِهَا وَإِذْنُهَا کا اقرار ہے۔صُمَالُهَا وَرُبَّمَا قَالَ وَصَمْتُهَا إِقْرَارُهَا [3478,3477] [10]10: بَاب تَزْوِيجِ الْأَبِ الْبكْرَ الصَّغِيرَةَ باپ کا چھوٹی بچی کے نکاح کرنے کا بیان 2533{69} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ 2533 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرمان الْعَلَاء حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر ہیں مجھ سے رسول اللہ علیہ نے چھ سال کی عمر میں بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ وَجَدْتُ في كتابي عَنْ شادی کا فیصلہ فرمایا۔میرا رخصتا نہ ہوا اور میں نو برس أَبِي أَسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ کی تھی۔وہ کہتی ہیں ہم مدینہ آئے تو ایک ماہ تک قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مجھے بخار آتا رہا اور میرے بال کانوں تک رہ وَسَلَّمَ لِسِتٌ سِنِينَ وَبَنَى بِي وَأَنا بنت تسع گئے۔میرے پاس ام رومان آئیں اور میں جھولے سنِينَ قَالَتْ فَقَدمْنَا الْمَدِينَةَ فَوُعَكَتْ شَهْرًا (sco saw) میں تھی اور میرے ساتھ میری سہیلیاں فَوَفَى شَعْرِي جُمَيْمَةٌ فَأَتَتْنِي أُمُّ رُومَانَ وَأَنَا تھیں۔انہوں (ام رومان ) نے مجھے بلایا اور میں ان عَلَى أَرْجُوحَةٍ وَمَعِي صَوَاحِبِي فَصَرَحَت کے پاس آئی۔میں نہیں جانتی تھی کہ وہ مجھ سے کیا بِي فَأَتَيْتُهَا وَمَا أَدْرِي مَا تُرِيدُ بِي فَأَخَذَتْ چاہتی ہیں۔انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے 2533: اطراف مسلم كتاب النكاح باب تزويج الاب البكر الصغيرة 2534 ، 2535 ، 2536 تخریج: بخاری کتاب مناقب الانصار باب تزويج النبي عن عائشة وقدومها المدينة۔۔۔5136 ، 5137 كتاب الحيل باب في النكاح 6968 ، 6970 ، 6971 كتاب الاكراه باب لا يجوز نكاح المكره 6946 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في استثمار البكر والثيب 1107 ، 1108 نسائی کتاب النکاح استثمار الغيب في نضها 3265 اذن البكر 3265 ، 3266 ، 3267 البكر يزوجها ابوها وهي كارهة 3270 استئذان البكر في نفسها 3260 ابوداود كتاب النكاح باب فى الاستثمار 2092 ، 2093 ، 2094 باب في التيب 2098 ، 2099 ابن ماجه كتاب النکاح باب استثمار البكر والثيب 1870 ، 1871 ، 1872