صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 16 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 16

صحیح مسلم جلد هفتم 16 كتاب النكاح 2493{26} و حَدَّثَنِيهِ حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ 2493 ربيع بن سبرہ اپنے والد سے روایت کرتے وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ ہیں کہ انہوں نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ فتح مکہ کے زمانہ میں عورتوں سے متعہ کرنے سے منع شِهَابٍ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ فرمایا تھا اور یہ کہ ان کے والد نے دوسرخ چادروں أبيه أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى الله کے عوض متعہ کیا تھا۔متعہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ زَمَانَ الْفَتْحِ مُتْعَةِ النِّسَاءِ وَأَنْ أَبَاهُ كَانَ تَمَتَّعَ بِبُرْدَيْنِ أحْمَرَيْن [3428] 2494{27} و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :2494: عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ ابْنُ عبداللہ بن زبیر مکہ میں کھڑے ہوئے اور انہوں نے شهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَبْدَ کہا یقیناً کچھ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ تعالیٰ نے اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ قَامَ بِمَكَّةَ فَقَالَ إِنَّ نَاسًا اندھا کر دیا ہے۔جیسا کہ ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا أَعْمَى اللَّهُ قُلُوبَهُمْ كَمَا أَعْمَى أَبْصَارَهُمْ ہے۔وہ متعہ ( کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں ان کا يُفْتُونَ بِالْمُتْعَةِ يُعَرِّضُ بِرَجُلٍ فَنَادَاهُ فَقَالَ اشاره ایک شخص کی طرف تھا۔پس اس شخص نے انہیں إِنَّكَ لَحِلْفٌ جَافٍ فَلَعَمْرِي لَقَدْ كَانَتِ پکار کر کہا آپ خشک مزاج اور کم فہم انسان ہیں۔میری الْمُتَعَةُ تَفْعَلُ عَلَى عَهْدِ إِمَامِ الْمُتَّقِينَ يُرِيدُ عمرکی قسم ! امام لمتقین کے زمانہ میں متعہ کیا جاتا تھا۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ اس سے اس کی مراد رسول اللہ علیہ سے تھی۔حضرت 2493: اطراف مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2486 ، 2487 ، 2488 ، 2489 ، 2490 2495۔2494۔2492-2491 تخریج: نسائی کتاب النکاح تحريم المتعة 3368 ابوداود كتاب النكاح باب فى نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن نكاح المتعة 1962 جہ یہ متعہ کی ممانعت سے پہلے کی بات ہے۔2494: اطراف : مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2486 ، 2487 ، 2488 ، 2489 ، 2490 2495 249324922491 تخریج نسائى كتاب النكاح تحريم المتعة 3368 ابوداود كتاب النكاح باب فى نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن نكاح المتعة 1962