صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 14 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 14

صحیح مسلم جلد هفتم 14 كتاب النكا - 2489 (22) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2489: عبد الملک بن ربیع بن سبرہ جہنی اپنے باپ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سے اور وہ اُن کے دادا سے روایت کرتے ہیں انہوں سَعْدِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ نے بتایا ہمیں رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے سال الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَمَرَنَا جب ہم مکہ میں داخل ہوئے متعہ کرنے کی اجازت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمُتَعَةِ دی تھی۔پھر ہم اس سے اس وقت تک نہیں نکلے تھے عَامَ الْفَتْحِ حِينَ دَخَلْنَا مَكَّةَ ثُمَّ لَمْ تَخْرُجْ جب تک کہ ہمیں آپ نے اس سے منع نہیں کر دیا تھا۔مِنْهَا حَتَّى نَهَانَا عَنْهَا [3424] 2490 {23} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 2490: عبد العزيز بن ربیع بن سبرہ بن معبد کہتے ہیں أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ بنِ میں نے اپنے والد ربیع بن سبرہ سے سنا۔وہ اپنے والد مَعْبَدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي رَبيعَ بْنَ سَبْرَةَ سبره بن معبد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَد أَنْ نَبِيَّ الله فتح مکہ کے سال اپنے صحابہ کو عورتوں کے ساتھ متعہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ فَتَح مَكَّةَ أَمَرَ کی اجازت دی۔وہ کہتے ہیں میں اور بنی سلیم میں أَصْحَابَهُ بالتَّمَتُّع مِنَ النِّسَاءِ قَالَ فَخَرَجْتُ سے میرا ایک ساتھی نکلے یہانتک کہ ہم نے بنی عامر کی أَنَا وَصَاحِبُ لِي مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ حَتَّى وَجَدْنَا نْ بَنِي سُلَيْمٍ حَتَّى وَجَدْنَا ایک لڑکی کو پایا۔وہ گویا ایک دراز گردن جوان اونٹنی جَارِيَةٌ مِنْ بَنِي عَامِرٍ كَأَنَّهَا بَكْرَةٌ عَيْطَاءُ تھی۔ہم نے اس کو اس کی ذات کے لئے پیغام دیا اور فَخَطَبْنَاهَا إِلَى نَفْسِهَا وَعَرَضْنَا عَلَيْهَا بُرْدَيْنَا اس کے سامنے اپنی چادر میں پیش کیں۔وہ دیکھنے لگی کے سامنے اپنی چادریں وہ فَجَعَلَتْ تَنْظُرُ فَتَرَانِي أَجْمَلَ مِنْ صَاحِبِي أَجْمَلَ مِنْ صَاحبي اس نے مجھے میرے ساتھی سے زیادہ خوبصورت پایا۔2489 : اطراف مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2486 ، 2487 ، 2488 ، 2490 ، 2491 2495 2494 2493 <2492 تخریج: نسائی کتاب النكاح تحريم المتعة 3368 ابو داود كتاب النكاح باب فى نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن نكاح المتعة 1962 2490: اطراف : مسلم كتاب النكاح بـاب نـدب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2486 ، 2487، 2488، 2489 ، 2491 2495۔2494۔2493 <2492 تخریج نسائی کتاب النکاح تحريم المتعة 3368 ابو داود كتاب النكاح باب فى نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهى عن نكاح المـ المتعة 1962