صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 235 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 235

صحیح مسلم جلد هفتم 235 كتاب اللعان فَبَلَغَ ذَلكَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں اور اللہ مجھ سے زیادہ غیرت مند ہے۔اللہ نے وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتَعْجَبُونَ مِنْ غَيْرَة سَعْدِ اپنی غیرت ہی کی وجہ سے بے حیائیوں کو منع فرمایا ہے فَوَالله لَأَنَا أَغْيَرُ مِنْهُ وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي مِنْ جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو پوشیدہ ہوں اور کوئی أَجْلِ غَيْرَةِ اللهِ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ شخص بھی اللہ سے زیادہ غیرت مند نہیں اور اللہ سے اللہ منْهَا وَمَا بَطَنَ وَلَا شَحْصَ أَغْيَرُ منَ الله وَلَا بڑھ کر کوئی شخص معذرت کرنے کو پسند نہیں کرتا۔اسی شَخص أَحَبُّ إِلَيْهِ الْعُدْرُ مِنَ اللَّهِ مِنْ أَجْلِ لئے اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو بشارت دینے والے اور ذَلِكَ بَعَثَ اللَّهُ الْمُرْسَلِينَ مُبَشِّرِينَ ڈرانے والے بنا کر مبعوث فرمایا ہے اور کوئی شخص اللہ وَمُنْذِرِينَ وَلَا شَحْصَ أَحَبُّ إِلَيْهِ الْمَدْحَةُ سے بڑھ کر مدح کو پسند نہیں کرتا۔اس وجہ سے اللہ منَ الله مِنْ أَجْلِ ذَلكَ وَعَدَ اللهُ الْجَنَّةَ و تعالیٰ نے جنت کا وعدہ کیا ہے۔حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ ایک اور روایت میں غَيْرَ مُصْفِحِ کے بعد عَنْهُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكُ بن کے الفاظ نہیں ہیں۔عُمَيْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ غَيْرَ مُصْفِحٍ وَلَمْ يَقُلْ عَنْهُ [3765,3764] 2742{18} و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو :2742 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ میں بنی فزارہ میں سے ایک شخص نبی ﷺ کے پاس حَرْبِ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ آیا اور کہا میری بیوی نے سیاہ ( رنگ کے ) بچے کو جنم بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ دیا ہے۔نبی ﷺ نے فرمایا کیا تمہارے پاس اونٹ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مِنْ ہیں؟ اس نے کہا جی ہاں۔آپ نے فرمایا ان کے بَنِي فَرَارَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رنگ کیا ہیں؟ اس نے کہا سرخ۔آپ نے فرمایا کیا :2742 اطراف مسلم كتاب اللعان 2743 تخریج: بخاری کتاب الطلاق باب اذا عرض بنفي الولد 5305 كتاب الحدود باب ماجاء في التعريض 6847 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب من شبه اصلا معلوما باصل مبين۔۔۔7314 ترمذى كتاب الولاء والهبة عن رسول الله له باب ماجاء في الرجل ينتفى من ولده 2128 نسائی کتاب الطلاق باب اذا عرض بامراته وشک فی ولده ،3478، 3479، 3480 ابو داؤد کتاب الطلاق باب اذا شك فى الولد 2260 ، 2262 ابن ماجه كتاب النكاح باب الرجل يشك في ولده 2002 ، 2003