صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 234
صحیح مسلم جلد هفتم 234 كتاب اللعان 2740{16} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 2740 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَحْلَد عَنْ سُلَيْمَانَ بْن بلال ہیں حضرت سعد بن عبادہؓ نے کہا یا رسول اللہ ! اگر حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی شخص کو پاؤں تو اس کو قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ يَا رَسُولَ الله لَوْ ہاتھ نہ لگاؤں یہانتک کہ میں چار گواہ لے آؤں؟ وَجَدْتُ مَعَ أَهْلِي رَجُلًا لَمْ أَمَسَّهُ حَتَّى آتي رسول الله ﷺ نے فرمایا ہاں۔اس نے کہا ہرگز بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نہیں۔اس کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ قَالَ كَلَّا وَالَّذِي بَعَثَكَ مبعوث فرمایا ہے اگر میں ہوں تو اس سے پہلے ہی بالْحَقِّ إِنْ كُنْتُ لَأُعَاجِلُهُ بالسَّيْف قَبْلَ جلدی سے تلوار کے ساتھ اس کا (فیصلہ) کر دوں ذَلكَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاسنو! تمہارا سردار کیا کہتا ہے۔اسْمَعُوا إِلَى مَا يَقُولُ سَيِّدُكُمْ إِنَّهُ لَغَيُورٌ وَأَنَا وہ بہت غیور ہے ! اور میں اس سے زیادہ غیرت والا أَغْيَرُ مِنْهُ وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي [3763] ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ سے بھی زیادہ غیرت والا ہے۔2741{17} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ :2741 حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے وہ الْقَوَارِيرِيُّ وَأَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنِ کہتے ہیں حضرت سعد بن عبادہ نے کہا اگر میں کسی الْجَحْدَرِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي كَامِل قَالَا حَدَّثَنَا شخص کو اپنی بیوی کے پاس دیکھوں تو اُسے تلوار أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ سے قتل کردوں اور تلوار بھی چوڑے رخ سے نہیں وَرَّادِ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ عَنِ الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ (دھار کے رُخ سے۔) یہ بات رسول اللہ علیہ کو قَالَ قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا مَعَ پہنچی تو آپ نے فرمایا کیا تم سعد کی غیرت پر تعجب امْرَأَتِي لَضَرَبْتُهُ بِالسَّيْفِ غَيْرُ مُصْفِحٍ عَنْهُ کرتے ہو؟ اللہ کی قسم ! میں اس سے زیادہ غیرت مند 2740 : اطراف مسلم كتاب اللعان 2738، 2739 تخريج: كتاب الحدود باب من راى مع امراته رجلا فقتله 6846 كتاب التوحيد باب قول النبي الله لاشخص اغير من الله 7416 ابو داؤد كتاب الديات باب فيمن وجد مع اهله رجلا ایقتله 45334332 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجل يجد مع امراته رجلا 2605، 2606 :2741 تخریج بخاری کتاب الحدود باب من و امرا اله رجلا فقتله 6846 كتاب التوحيد باب قول النبي لا لا شخص اغير من الله 7416