صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 224 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 224

یح مسلم جلد هفتم 224 كتاب اللعان عَظِيمٍ وَإِنْ سَكَتَ سَكَتَ عَلَى مِثْلِ ذَلِكَ کرتے دیکھے تو وہ کیا کرے؟ اگر وہ بات کرے تو قَالَ فَسَكَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بہت بُری بات کرتا ہے اور اگر خاموش رہے تو اس فَلَمْ يُحِبَّهُ فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ أَتَاهُ فَقَالَ إِنَّ جیسی بات پر خاموش رہتا ہے۔نبی ﷺ خاموش الَّذي سَأَلْتُكَ عَنْهُ قَد ابْتُليتُ به فَأَنْزَلَ اللهُ رہے اور اسے جواب نہ دیا۔جب اس کے بعد وہ عَزَّ وَجَلَّ هَؤُلَاءِ الْآيَاتِ فِي سُورَةِ النُّورِ آپ کے پاس آیا تو اس نے کہا جس بات کے بارہ وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ فَتَلَاهُنَّ عَلَيْهِ میں نبی ﷺ سے پوچھا تھا میں ہی اس میں مبتلاء وَوَعَظَهُ وَذَكَّرَهُ وَأَخْبَرَهُ أَنَّ عَذَابَ الدُّنْيَا ہوں تو اللہ تعالیٰ نے سورہ النور میں یہ آیات نازل أَهْوَنُ مِنْ عَذَابِ الْآخِرَةِ قَالَ لَا وَالَّذِي فرمائیں۔وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمُ اور وہ لوگ بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا كَذَبْتُ عَلَيْهَا ثُمَّ دَعَاهَا جو اپنی بیویوں پر تہمت لگاتے ہیں۔آپ نے یہ فَوَعَظَهَا وَذَكَّرَهَا وَأَخْبَرَهَا أَنَّ عَذَابَ آیات اس کے سامنے پڑھیں اور اس کو وعظ اور نصیحت کی اور اسے بتایا کہ دنیا کا عذاب آخرت کے الدُّنْيَا أَهْوَنُ مِنْ عَذَابِ الْآخِرَةِ قَالَتْ لَا عذاب سے آسان ہے۔اس نے کہا نہیں اس ذات وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ إِنَّهُ لَكَاذِبُ فَبَدَأَ کی قسم ! جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں بِالرَّجُلِ فَشَهِدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتِ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ وَالْخَامِسَةُ أَنْ لَعْنَةَ اللَّه نے اس پر جھوٹ نہیں باندھا۔پھر آپ نے اس (عورت) کو بلایا اور اسے وعظ ونصیحت کی اور اُسے عَلَيْهِ إِنْ كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ ثُمَّ ثَنَّى بِالْمَرْأَة بتایا کہ دنیا کا عذاب آخرت کے عذاب سے آسان فَشَهِدَتْ أَرْبَعَ شَهَادَاتِ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنْ ہے۔اس نے کہا نہیں، اس ذات کی قسم جس نے الْكَاذِبِينَ وَالْخَامِسَةُ أَنْ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے یقینا وہ جھوٹا ہے۔آپ إِنْ كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ ثُمَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا و نے مرد سے شروع کیا اس نے اللہ کی قسم کھا کر چار حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا گواہیاں دیں کہ وہ سچا ہے اور پانچویں مرتبہ کہا اس پر عيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي لعنت ہو اگر وہ جھوٹوں میں سے ہے۔پھر آپ نے سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جبير قال عورت سے گواہی کے لئے ارشاد فرمایا تو اس نے اللہ ( النور : 7 )