صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 222 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 222

صحیح مسلم جلد هفتم 222 كتاب اللعان وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِیثِ قَوْلَهُ وَكَانَ فِرَاقُهُ کی طرح ہے مگر اس میں راوی نے یہ بات شامل إِيَّاهَا بَعْدُ سُنَّةً فِي الْمُتَلَاعنَيْنِ وَزَادَ فِيهِ قَالَ کر دی ہے کہ پھر مرد کی عورت سے جدائی لعان کرنے سَهْل فَكَانَتْ حَامِلًا فَكَانَ ابْنَهَا يُدْعَى إِلَى والوں کے لئے سنت ٹھہری اور اس میں مزید یہ بھی أُمِّهِ ثُمَّ جَرَتْ السُّنَّةُ أَنَّهُ يَرِثُهَا وَتَرِثُ مِنْهُ مَا ہے کہ سہل کہتے ہیں وہ حاملہ تھی اور اس کے بیٹے کو اس فَرَضَ اللَّهُ لَهَا {3} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ کی ماں کی نسبت سے پکارا جاتا تھا پھر یہ سنت جاری حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ہوئی کہ وہ اپنی ماں کا وارث ہوگا اور وہ اس کی وارث أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنِ الْمُتَلَاعِنَيْنِ وَعَنِ ہوگی اس میں جو اللہ نے اس کے لئے مقرر کیا ہے۔السُّنَّة فيهِمَا عَنْ حَدِيث سَهْلِ بْن سَعْد ابن جریح بیان کرتے ہیں کہ مجھے ابن شہاب نے دو أخي بَنِي سَاعِدَةَ أَنْ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ جَاءَ لعان کرنے والوں کے بارہ میں جو سنت ہے حضرت إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا سهل بن سعد جو بنی ساعدہ میں سے تھے کی (بیان رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ کرده) حدیث کی بنا پر بتایا کہ انصار کا ایک شخص رَجُلًا وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِقِصَّتِهِ وَزَادَ فِيهِ في ﷺ کے پاس آیا اور اس نے کہا یا رسول اللہ ! نبی فَتَطَاعَنَا فِي الْمَسْجِد وَأَنَا شَاهِدٌ وَقَالَ فِي آپ کا اس شخص کے بارہ میں کیا ارشاد ہے جو اپنی الْحَدِيث فَطَلَّقَهَا ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُولُ بیوی کے پاس ایک شخص کو پاتا ہے اور راوی نے الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَارَقَهَا عِنْدَ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاكُمُ التَّفْرِيقُ بَيْنَ سارا قصہ بیان کیا اور اس میں یہ مزید بیان کیا کہ انہوں نے مسجد میں لعان کیا تھا اور میں موجود تھا اور روایت میں ہے کہ اس نے اس (عورت) کو تین كُلِّ مُتَلاعنَيْن [3745,3744,3743] طلاقیں قبل اس کے کہ رسول اللہ علہ اس کو ارشاد الله فرماتے دیں پھر نبی ﷺ کی موجودگی میں انہوں نے اس کو چھوڑ دیا۔نبی ﷺ نے فرمایا تمام لعان کرنے والوں کے لئے یہ جدائی ہے۔