صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 212
صحیح مسلم جلد هفتم 212 كتاب الطلاق وَعَشْرٌ وَقَدْ كَانَتْ إِحْدَاكُنَّ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ہیں حالانکہ تم میں کوئی جاہلیت میں سال کے آخر میں تَرْمِي بِالْبَعْرَة عَلَى رَأْسِ الْحَوْلِ قَالَ حُمَيْدٌ مینگنی پھینکتی تھی۔حمید کہتے ہیں میں نے زینب سے کہا قُلْتُ لِزَيْنَبَ وَمَا تَرْمِي بِالْبَعْرَةِ عَلَى رَأْسِ اور یہ سال کے آخر میں مینگنی پھینکنے سے کیا مراد ہے؟ الْحَوْلِ فَقَالَتْ زَيْنَبُ كَانَتْ الْمَرْأَةُ إِذَا حضرت زینب نے کہا جب کسی عورت کا خاوند فوت تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا دَخَلَتْ حِفْشًا وَلَبِسَتْ ہو جاتا تو وہ ایک جھونپڑی میں داخل ہوتی اور اپنے شَرَّ ثِيَابِهَا وَلَمْ تَمَسَّ طِيبًا وَلَا شَيْئًا حَتَّى سب سے خراب کپڑے پہنتی نہ خوشبو لگاتی نہ کچھ اور۔تَمُرَّ بِهَا سَنَةٌ ثُمَّ تُؤْتَى بِدَابَّةٍ حِمَارِ أَوْ شَاةٍ أَوْ یہاں تک کہ اس پر سال گزر جاتا پھر ایک جانور گدھا فَتَفْتَضُ بِهِ فَقَلَّمَا تَفْتَضُ بِشَيْءٍ إِلَّا مَاتَ یا کری یا پرندہ لایا جا تا تو وہ اسے چھوٹتی پس جب بھی ثُمَّ تَخْرُجُ فَتُعْطَى بَعْرَةً فَتَرْمِي بِهَا ثُمَّ وہ کسی چیز کو چھوتی تو وہ (چیز) مرجاتی۔پھر وہ نکلتی تو تُرَاجِعُ بَعْدُ مَا شَاءَتْ مِنْ طِيبٍ أَوْ غَيْرِهِ ایک مینگنی دی جاتی۔وہ اسے پھینکتی پھر اس کے بعد وہ خوشبو یا کوئی اور چیز استعمال کرتی۔طَيْرِ [3728,3727,3726,3725] 2719(59) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَى 2719 : حمید بن نافع سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہیں میں نے زینب بنت ام سلمہ سے سنا وہ کہتی ہیں حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ سَمِعْتُ زَيْنَبَ بِنْتَ أُم حضرت ام حبیبہ کی کوئی گہری سہیلی فوت ہو گئی۔آپ سَلَمَةَ قَالَتْ تُوُفِّيَ حَمِيمٌ لِأَمْ حَبِيبَةَ فَدَعَتْ نے زرد رنگ ( کی خوشبو ) منگوائی اور اسے اپنے بصُفْرَة فَمَسَحَتْهُ بِذِرَاعَيْهَا وَقَالَتْ إِنَّمَا بازؤوں پر لگایا۔پھر کہا میں یہ صرف اسی لئے کر رہی 2719 اطراف مسلم کتاب الطلاق باب وجوب الاحداد فى عدة الوفاة وتحريمه في غير ذالك الا ثلاثة ايام 2716 ، 2717 2726 2725-2724 272327222721 2720-2718 صلي الله تخریج بخاری کتاب الجنائز باب احداد المرأة على غير زوجها 1280، 1281 ، 1282 كتاب الطلاق باب تحد المتوفى عنها اربعة شهر وعشرا 53355334 باب الكحل للحادة 5339 ، 5340 باب القسط للحادة عند الطهر 5341 باب تلبس الحادة ثياب العصب 5342 باب والذين يتوفون منكم ويذرون ازواجا۔۔۔5345 ترمذى كتاب الطلاق واللعان عن رسول الله م باب ماجاء في الحامل المتوفى عنها زوجها تضع 1195، 1196 نسائى كتاب الطلاق عدة المتوفى عنها زوجها 3500 ، 3501 ، 3502 ، 3503 3504 باب سقوط الاحداد عن الكتابة۔۔۔3527 ترك الزينة للحادة المسلمة۔۔۔3533 ما تجتنب الحادة من الثياب المصبغة 3534 النهي عن الكحل للحادة 3538، 3539 ابو داؤد کتاب الطلاق باب احداد المتوفى عنها زوجها 2299 ابن ماجه کتاب الطلاق باب كراهية الزينة للمتوفى عنها زوجها 2084 باب هل تحد المرأة على غير زوجها 2085، 2087،2086