صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 161
صحیح مسلم جلد هفتم 161 كتاب الطلاق 2121 : بَاب طَلَاقِ الثَّلَاثِ تین طلاقوں کا بیان 2675{15} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2675 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ : وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعِ قَالَ رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر کے عہد میں اور إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ حضرت عمرؓ کی خلافت کے پہلے دو سال تین طلاقیں الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسِ عَنْ ایک ہی شمار ہوتی تھیں۔پھر حضرت عمر بن خطاب أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ كَانَ الطَّلَاقِ عَلَی نے کہا لوگوں نے اس کام میں جلد بازی شروع کر دی عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ان کو اس میں ٹھہراؤ چاہئے تھا تو کیوں نہ ہم ان وَأَبِي بَكْرٍ وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ طَلَاقَ پر یہی نافذ کر دیں چنانچہ انہوں نے ان پر یہ بات الثَّلَاثِ وَاحِدَةً فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِنَّ نافذ کر دی۔النَّاسَ قَدْ اسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرِ قَدْ كَانَتْ لَهُمْ فِيهِ أَنَاةٌ فَلَوْ أَمْضَيْنَاهُ عَلَيْهِمْ فَأَمْضَاهُ عَلَيْهِمْ 9 2676{16} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 2676 ابوالصهباء نے حضرت ابن عباس سے کہا أَخْبَرَنَا روح بن عَبَادَة أَخْبَرَنَا ابْنُ - آپ کو علم ہے کہ نبی ملی اور حضرت ابو بکر اور حضرت ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ عمر کی امارت کے پہلے تین سال تین طلاقیں ایک ہی الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ شمار ہوتی تھیں حضرت ابن عباس نے کہا ہاں۔طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنْ أَبَا الصَّهْبَاءِ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَتَعْلَمُ أَنَّمَا كَانَتِ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ 2675 اطراف : مسلم باب طلاق الثلاث 2676 ، 2677 تخریج: نسائی کتاب الطلاق باب طلاق الثلاث المتفرقة قبل الدخول بالزوجة 3406 ابوداؤد کتاب الطلاق باب في الطلاق على الهزل 2199 ،2200 2676 : اطراف : مسلم باب طلاق الثلاث 2675 ، 2677 تخریج نسائی کتاب الطلاق باب طلاق الثلاث المتفرقة قبل الدخول بالزوجة 3406 ابوداؤد كتاب الطلاق باب في الطلاق على الهزل 2199، 2200