صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 152
حیح مسلم جلد هفتم 152 كتاب الطلاق الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمِّهِ أَخْبَرَنَا سَالِمُ بْنُ نے نبی ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو رسول اللہ علی عَبْد اللَّه أَنَّ عَبْدَ الله بْنَ عُمَرَ قَالَ طَلَّقْتُ ناراض ہوئے اور فرمایا اسے حکم دو کہ وہ اس سے امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ فَذَكَرَ ذَلِكَ عُمَرُ رجوع کرے یہانتک کہ اسے دوسرا حیض آجائے اس للنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَغَيَّظَ رَسُولُ حیض کے علاوہ جس میں اس نے اسے طلاق دی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ مُرْهُ ہے۔پھر اگر اس کا ارادہ اسے طلاق دینے کا ہو تو وہ فَلْيُرَاجِعْهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً أُخْرَى اسے حیض سے پاک ہونے کی حالت میں طلاق مُسْتَقْبَلَةً سِوَى حَيْضَتِهَا الَّتِي طَلَّقَهَا فِيهَا دے قبل اس کے کہ وہ اس سے تعلق قائم کرے۔یہ فَإِنْ بَدَا لَهُ أَنْ يُطَلَّقَهَا فَلْيُطَلَّقَهَا طَاهِرًا منْ طلاق اس عدت کے بارہ میں ہے جس کا اللہ نے حکم حَيْضَتِهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا فَذَلكَ الطَّلَاقُ دیا ہے اور حضرت عبد اللہ نے اسے ایک طلاق دی للعدَّةَ كَمَا أَمَرَ اللهُ وَكَانَ عَبْدُ اللَّه طَلَّقَهَا تھی اور حضرت عبد اللہ نے رجوع کرلیا جیسا کہ تَطْلِيقَةٌ وَاحِدَةً فَحُسِبَتْ مِنْ طَلَاقِهَا رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا تھا۔پس اس کی ایک وَرَاجَعَهَا عَبْدُ اللَّهِ كَمَا أَمَرَهُ رَسُولُ الله طلاق شمار کی گئی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ ایک اور روایت میں اس کے علاوہ یہ بھی ہے کہ حضرت مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ حَدَّثَنَا ابن عمر نے کہا کہ میں نے رجوع کر لیا تھا اور جو میں نے اس کو طلاق دی تھی اس کو ایک طلاق شمار کیا۔مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ بهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَرَاجَعْتُهَا وَحَسَبْتُ لَهَا التَّطْلِيقَةَ الَّتِي طلقتها [3658,3657] 2666{5} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2666 : حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ انہوں وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرِ وَاللَّفْظُ لِأَبِي نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور وہ حائضہ تھی۔اس بات بَكْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ کا ذکر حضرت عمر نے نبی ﷺ سے کیا تو آپ نے 2666 : اطراف : مسلم كتاب الطلاق باب تحريم طلاق الحائض بغير رضاها۔۔۔2661 ، 2662 ، 2663 ، 2664 ، 2665 =26742673 2672 2671 26702669 2668 2667