صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 151 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 151

تیح مسلم جلد هفتم 151 كتاب الطلاق يَمَسَّهَا فَتلْكَ الْعِدَّةُ التي أَمَرَ اللَّهُ أَنْ يُطَلَّقَ اس سے تعلق قائم کرنے سے پہلے طلاق دے۔پس لَهَا النِّسَاءُ قَالَ فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا سُئِلَ یہ وہ عدت ہے جس کے بارہ میں اللہ تعالیٰ نے عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ عورتوں کو طلاق دینے کی اجازت دی ہے۔راوی يَقُولُ أَمَّا أَنْتَ طَلَّقْتَهَا وَاحِدَةً أَوْ اثْنَتَيْنِ إِنَّ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابن عمر سے ایسے شخص کے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ بارہ میں سوال کیا جاتا کہ جب کوئی اپنی بیوی کو حائضہ يَرْجِعَهَا ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً ہونے کی حالت میں طلاق دیتا ہے۔تو کہتے کہ خواہ أُخْرَى ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَطْهُرَ ثُمَّ يُطَلَّقَهَا تو نے ایک طلاق دی یا دو۔یقینا رسول اللہ ﷺ نے قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا وَأَمَّا أَنْتَ طَلَّقْتَهَا ثَلَاثًا فَقَدْ اس کے بارہ میں ہے حکم دیا ہے کہ وہ رجوع کرے۔عَصَيْتَ رَبَّكَ فِيمَا أَمَرَكَ به من طلاق پھر اسے مہلت دے یہاں تک کہ وہ دوسری مرتبہ حائضہ ہو جائے۔پھر اسے مہلت دے کہ وہ پاک ہو جائے۔پھر اس سے تعلق قائم کرنے سے پہلے طلاق دے اور اگر تم نے اسے تین بار طلاق دی تو تم امْرَأَتِكَ وَبَانَتْ مِنْكَ [3656] نے اپنے رب کے اپنی بیوی کو طلاق کے بارہ میں حکم کی نافرمانی کی اور (اب) وہ تجھ سے علیحدہ ہو چکی۔2665{4} حَدَّثَنِي عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنِي 2665 حضرت عبد اللہ بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے : يَعْقُوبُ : ب بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ اپنی بیوی کو طلاق دی اور وہ حائضہ تھی۔حضرت عمر 2665 : اطراف : مسلم کتاب الطلاق باب تحريم طلاق الحائض بغير رضاها۔۔۔2661 ، 2662 ، 2663 2664 ، 2666 26742673 2672 2671 26702669 2668 2667 تخریج: بخاری کتاب الطلاق باب قول الله تعالى يا يها النبي اذا طلقتم النساء فطلقو هن۔۔۔۔5251 تفسير القرآن سورة الطلاق 4908 كتاب الطلاق باب اذا طلقت الحائض تعتد بذالک الطلاق 5252 ، 5253 باب من طلق وهل يواجه الرجل امراته بالطلاق 5258 باب وبعولتهن احق بردهن ( فى العدة وكيف يراجع المرأة۔۔۔۔5332 باب مراجعة الحائض 5333 كتاب الاحكام باب هل يقضى القاضي او يفتي وهو غضبان 7160 ترمذى كتاب الطلاق واللعان عن رسول الله له باب ماجاء في طلاق السنة 1175، 1176 نسائی کتاب الطلاق باب وقت الطلاق للعدة التي أمر الله عز وجل۔۔۔۔۔۔3389 ، 3390 ، 3391 ، 3392 باب ما يفعل اذا طلق تطليقة وهي حائض 3396 ، 3397 باب الطلاق لغير العدة 3398 الطلاق لغير العدة وما يحتسب منه على المطلق 3399 ، 3400 باب الرجعة 3555 ، 3556 ، 3557 ، 3558، 3559 ابوداؤد کتاب الطلاق باب فى طلاق السنة 2179، 2180 ، 2181، 2182، 2184 2185 ابن ماجه كتاب الطلاق باب طلاق السنة 2019 ، 2022 باب الحامل كيف تطلق 2023