صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 98
صحیح مسلم جلد هفتم 98 كتاب النكاح وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنْ ارادہ کیا تھا کہ میں غیلہ ( دودھ پلانے والی عورتوں مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلِ عَنْ عُرْوَةَ سے تعلق) کی ممانعت کروں یہانتک کہ مجھے یاد آیا عَنْ عَائِشَةَ عَنْ جُدَامَةَ بِنْت وَهْبِ الْأَسَدِيَّة کہ روم اور فارس کے لوگ ایسا کرتے ہیں اور یہ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بات ان کی اولا دکو نقصان نہیں پہنچاتی۔وَسَلَّمَ يَقُولُ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَنْهَى عَنِ الغيلَة حَتَّى ذَكَرْتُ أَنْ الرُّومَ وَفَارِسَ يَصْنَعُونَ ذَلِكَ فَلَا يَضُرُّ أَوْلَادَهُمْ قَالَ مُسْلِمٍ وَأَمَّا خَلَفْ فَقَالَ عَنْ جُدَامَةَ الْأَسَدِيَّة وَالصَّحِيحُ مَا قَالَهُ يَحْيَى بِالدَّال [3564] 2599{141} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ :2599 حضرت عکاشہ کی بہن حضرت جدامہ بنت وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ وہب سے روایت ہے وہ کہتی ہیں میں رسول اللہ ہی ہے حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو کی خدمت میں کچھ لوگوں کے ساتھ حاضر ہوئی۔الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ جُدَامَةَ آپ فرما رہے تھے میں نے ارادہ کیا کہ میں غیلہ وَهَب أَخْت عُكَاشَةَ قَالَتْ حَضَرْتُ حمل کے دوران تعلق ) سے منع کر دوں پھر میں نے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أُنَاسِ دیکھا کہ روم، فارس میں لوگ اپنی ہونے والی اولاد وَهُوَ يَقُولُ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَنْهَى عَنِ الْعَيلَةُ کے دوران تعلق کرتے ہیں اور یہ چیز اُن کی اولا د کو فَنَظَرْتُ فِي الرُّومِ وَفَارِسَ فَإِذَا هُمْ يُعيلُونَ ضرر نہیں پہنچاتی۔پھر انہوں نے عزل کے بارہ میں أَوْلَادَهُمْ فَلَا يَضُرُّ أَوْلَادَهُمْ ذَلكَ شَيْئًا ثُمَّ پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ تو زندہ درگور کی سَأَلُوهُ عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی ایک مخفی شکل ہے۔تخریج: ترمذی کتاب الطب باب ماجاء في الغيلة 2076 ، 2077 نسائی کتاب النكاح الغيلة 3326 ابو داود كتاب الطب باب في الغيل 3882 ابن ماجه كتاب النكاح باب الغيل 2011 2012 2599 : اطراف : مسلم کتاب النکاح باب جواز الغيلة وهى وطء المرضع وكراهة العزل 2598 ، 2600 تخریج ترمذی کتاب الطب باب ماجاء في الغيلة 2076 ، 2077 نسائى كتاب النكاح الغيلة 3326 ابوداود كتاب الطب باب في الغيل 3882 ابن ماجه کتاب النکاح باب الغيل 2011، 2012