صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 97 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 97

صحیح مسلم جلد هفتم وَسَلَّمَ فَبَلَغَ ذَلِكَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَنْهَنَا [3561] 97 [23]23: بَاب تَحْرِيم وَطْء الْحَامِلِ الْمَسْيَّة قیدی حاملہ لونڈی سے تعلق کی ممانعت کا بیان كتاب النكاح 2597{139 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَتَّى 2597 حضرت ابو درداء نبی ﷺ سے روایت کرتے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ ہیں کہ آپ ایک حاملہ عورت جس کا عنقریب بچہ بْنِ حُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرٍ ہونے والا تھا کے خیمہ کے دروازہ پر آئے اور آپ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنِ النَّبِيُّ نے فرمایا شاید وہ اس سے تعلق قائم کرنا چاہتا ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَتَى بِامْرَأَة مُجِح انہوں نے کہا ہاں۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں عَلَى بَاب فُسْطَاط فَقَالَ لَعَلَّهُ يُرِيدُ أَنْ يُلِمَّ بِهَا نے ارادہ کیا کہ میں اس پر ایسی لعنت کروں جو قبر میں فَقَالُوا نَعَمْ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کے ساتھ داخل ہو۔جس کے ساتھ وہ اپنی قبر میں وَسَلَّمَ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَلْعَنَهُ لَعْنا يَدْخُلُ مَعَهُ داخل ہو۔وہ اس بچہ کو کیسے وارث ٹھہرائے گا حالانکہ قَبْرَهُ كَيْفَ يُوَرِّتُهُ وَهُوَ لَا يَحِلُّ لَهُ كَيْفَ وہ اس پر حلال نہیں ہے اور وہ اس سے کیسے خدمت يَسْتَخدِمُهُ وَهُوَ لَا يَحِلُّ لَهُ و حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ لے گا حالانکہ وہ اس کے لئے جائز نہیں۔بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ [3563,3562] [24]24: بَابَ جَوَازِ الْغِيلَةِ وَهِيَ وَطْءُ الْمُرْضِعِ وَكَرَاهَةِ الْعَزْلِ غیلہ کے جائز ہونے کا بیان اور اس سے مراد دودھ پلانے والی عورت سے از دواجی تعلقات ہیں اور عزل کی ناپسندیدگی 2598{140 و حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَام 2598: جدامہ بنت وہب اسدیہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَس ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بن اس نے رسول اللہ علیہ کو فرماتے سنا کہ میں نے 2597 : تخریج : ابوداودكتاب النكاح باب في وطء السبايا 2156 ، 2157 ، 2158 2598 : اطراف مسلم كتاب النكاح جواز الغيلة وهى وطه المرضع 2599 ، 2600 =