صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 84
84 كتاب الحج عَائِشَةَ رَضِيَ ہوا۔حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رسول الله عے کے ساتھ نکلے۔وہ فرماتی ہیں ہم میں اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ سے کچھ وہ تھے جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا اور رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُوَافِينَ کچھ وہ تھے جنہوں نے حج اور عمرہ کا احرام باندھا لهلال ذي الحجة منَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا اور میں ان میں سے تھی جنہوں نے عمرہ کا احرام مَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةَ وَغَمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةٍ باندھا تھا۔فَكُنْتُ فِيمَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَسَاقَ الْحَدِيثُ ایک اور روایت میں ہے کہ عروہ نے کہا کہ اللہ نے بِنَحْوِ حَدِيثِهِمَا و قَالَ فِيهِ قَالَ عُرْوَةُ فِي ان کا ( حضرت عائشہ کا ) حج اور عمرہ پورا کر دیا اور ذَلكَ إِنَّهُ قَضَى اللَّهُ حَجَّهَا وَعُمْرَتَهَا قَالَ ہشام کہتے ہیں کہ (عمرہ کا احرام کھولنے پر) کوئی هِشَامٌ وَلَمْ يَكُنْ فِي ذَلِكَ هَدْيَ وَلَا صِيَامٌ قربانی یا کوئی روزہ یا کوئی صدقہ (واجب ) نہیں وَلَا صَدَقَةٌ [2916,2915,2914] 2099{118} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 2099 : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ ہے آپ فرماتی ہیں کہ ہم حجۃ الوداع کے سال بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ رسول الله ﷺ کے ساتھ نکلے ہم میں سے بعض ایسے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ خَرَجْنَا تھے جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا اور ہم میں سے مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ بعض ایسے تھے جنہوں نے حج اور عمرہ (دونوں) کا حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةِ وَمِنَّا مَنْ احرام باندھا اور ہم میں سے بعض ایسے تھے جنہوں أَهَلَّ بِحَجٌ وَعُمْرَةِ وَمِنَّا مَنْ أَهَلْ بِالْحَجِّ نے حج کا احرام باندھا۔اور رسول اللہ ﷺ نے حج وَأَهَلَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا احرام باندھا تھا۔جس نے عمرہ کا احرام باندھا تھا بِالْحَجِّ فَأَمَّا مَنْ أَهَلْ بِعُمْرَةٍ فَحَلَّ وَأَمَّا مَنْ اس نے عمرہ کر کے ) احرام کھول دیا اور جس نے أَهَلَّ بِحَجِّ أَوْ جَمَعَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَلَمْ حج کا احرام باندھا تھا یا حج اور عمرہ کو جمع کیا تھا انہوں يَحلُّوا حَتَّى كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ [2917] نے احرام نہیں کھولا یہانتک کہ قربانی کا دن آ گیا۔2099 : اطراف مسلم كتاب الحج باب وجوه الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔۔۔2097،2096،2095،2094 =2113۔2121 2111 2110۔2109 2108 2107 2106 2105 2104 2103 2102 2101 2100۔2098