صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 83 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 83

83 كتاب الحج عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَرَادَ مِنْكُمْ أَنْ يُهِلَّ بِعُمْرَةِ باندھتا۔وہ کہتی ہیں لوگوں میں سے بعض نے صرف فَلْيُهِلَّ فَلَوْلَا أَنِّي أَهْدَيْتُ لَأَهْلَلْتُ بِعُمْرَةِ عمرہ کا احرام باندھا اور بعض نے حج کا احرام باندھا۔قَالَتْ فَكَانَ مِنَ الْقَوْمِ مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةِ آپ فرماتی ہیں میں ان میں سے تھی جنہوں نے عمرہ وَمِنْهُمْ مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ قَالَتْ فَكُنتُ أَنا كا احرام باندھا پھر ہم نکل پڑے یہانتک کہ مکہ پہنچ مِمَّنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةِ فَخَرَجْنَا حَتَّى قَدِمْنَا مَكَّةَ گئے اور مجھ پر عرفہ کا دن اس حال میں آیا کہ میں فَأَدْرَكَنِي يَوْمُ عَرَفَةَ وَأَنَا حَائِضَ لَمْ أَحِلَّ حائضہ تھی میں نے اپنے عمرہ کا احرام نہیں کھولا۔میں مِنْ عُمْرَتِي فَشَكَرْتُ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى نے نبی ﷺ سے اس بارہ میں شکایت کی تو آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ دَعِي عُمْرَتَكِ نے فرمایا اپنے عمرہ کا ارادہ ترک کر دو اور اپنا سر کھولو وَالقُضِي رَأْسَكِ وَامْتَشطِي وَأَهلي بِالْحَقِّ اور کنگھی کرو اور حج کا احرام باندھو۔آپ فرماتی ہیں قَالَتْ فَفَعَلْتُ فَلَمَّا كَانَتْ لَيْلَةُ الْحَصْبَة میں نے ایسا ہی کیا جب حصبہ کی رات آئی اور اللہ وَقَدْ قَضَى اللَّهُ حَجَّنَا أَرْسَلَ مَعِي عَبْدَ تعالیٰ نے ہما راج پورا کر دیا تو آپ نے میرے ساتھ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ فَأَرْدَفَنِي وَخَرَجَ بِي عبد الرحمان بن ابو بکر کو بھیجا۔انہوں نے (اونٹ پر ) إلى التَنْعِيمِ فَأَهْلَلْتُ بِعُمْرَةِ فَقَضَى اللهُ مجھے اپنے پیچھے بٹھایا اور مجھے تعمیم لے گئے۔میں نے حَجَّنَا وَعُمْرَتَنَا وَلَمْ يَكُنْ فِي ذَلِكَ هَدْي پھر عمرہ کا احرام باندھا۔یوں اللہ نے ہمارا حج اور عمرہ وَلَا صَدَقَةٌ وَلَا صَوْمٌ (116) و حَدَّثَنَا أَبُو پورا کر دیا اور اس سلسلہ میں کوئی قربانی یا کوئی صدقہ یا كُرَيْبِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ کوئی روزہ ( تدارک کے طور پر واجب ) نہیں ہوا۔أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ الله رضي قالت ایک روایت میں ہے کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ ہم خَرَجْنَا مُوَافِينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ذو الحجہ کا چاند نکلنے کے قریب رسول اللہ ﷺ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِهِلَالِ ذِي الْحِجَّةِ لَا نَرَى إِلَّا ساتھ نکلے اور ہم حج ہی سمجھے تھے پھر رسول اللہ علی رسول الْحَجَّ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا جو تم میں سے عمرہ کا احرام باندھنا چاہے تو وہ عَنْهَا وَسَلَّمَ مَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يُهِلَّ بِعُمْرَةٍ عمرہ کا احرام باندھ لے۔فَلْيُهِلَّ بِعُمْرَةٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ حَدِيثِ عَبْدَةَ (117) وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب عنہا نے فرمایا کہ ذوالحجہ کا چاند نکلنے کے قریب ہم