صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 64
64 [13]13: بَاب جَوَازِ غَسْلِ الْمُحْرِمِ بَدَنَهُ وَرَأْسَهُ محرم کے لئے اپنا بدن اور سر دھونے کے جواز کا بیان كتاب الحج 2077{91) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2077 حضرت عبداللہ بن عباس اور مسور بن وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ مَخْرَمة کے بارہ میں روایت ہے کہ ان دونوں کے سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ در میان ابواء مقام پر یہ اختلاف ہوا۔حضرت عبد اللہ بن أَسْلَمَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَهَذَا بن عباس نے کہا کہ محرم اپنا سر دھو سکتا ہے اور مسور حَدِيثُهُ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ نے کہا کہ محرم اپنا سر نہیں دھو سکتا۔اس پر حضرت ابن عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عباس نے مجھے حضرت ابوایوب انصاری کے پاس حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسِ یہ پوچھنے کے لئے بھیجا اور میں نے انہیں دو لکڑیوں * وَالْمِسْوَرِ بْنِ مَحْرَمَةَ أَنَّهُمَا اخْتَلَفَا بِالْأَبْوَاءِ کے درمیان غسل کرتے دیکھا اور وہ کپڑے سے پردہ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسِ يَعْسِلُ الْمُحْرِمُ کئے ہوئے تھے۔وہ کہتے ہیں میں نے انہیں سلام رَأْسَهُ وَقَالَ الْمِسْوَرُ لَا يَغْسِلُ الْمُحْرِمُ کہا تو انہوں نے کہا کون ہے؟ میں نے کہا میں رَأْسَهُ فَأَرْسَلَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ إِلَى أَبِي أَيُّوبَ عبد الله بن حسنین ہوں۔مجھے آپ کے پاس حضرت الْأَنْصَارِيِّ أَسْأَلُهُ عَنْ ذَلِكَ فَوَجَدَتُهُ يَغْتَسِلُ عبد اللہ بن عباس نے یہ پوچھنے کے لئے بھیجا ہے کہ بَيْنَ الْقَرْنَيْنِ وَهُوَ يَسْتَتِرُ بِثَوْب قَالَ رسول الله علے احرام کی حالت میں اپنا سر کس طرح فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَنَا عَبْدُ دھوتے تھے ؟ حضرت ابو ایوب نے اپنا ہاتھ کپڑے پر اللَّهِ بْنُ حُنَيْنِ أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رکھا اور اسے نیچے کیا یہانتک کہ ان کا سر مجھے نظر آنے عَبَّاس أَسْأَلُكَ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللهِ لگا پھر ایک شخص سے جو پانی ڈال رہا تھا کہا پانی ڈالو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ اس نے اُن کے سر پر پانی ڈالا۔انہوں نے اپنے مُحْرِمٌ فَوَضَعَ أَبُو أَيُّوبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَدَهُ دونوں ہاتھوں سے اپنے سر کو ہلایا اور اپنے ہاتھوں کو عَلَى الثَّوْبِ فَطَأَطَأَهُ حَتَّى بَدَا لِي رَأْسُهُ ثُمَّ آگے لائے اور پیچھے لے گئے اور پھر کہا کہ میں نے 2077 : تخريج : بخاری کتاب الحج باب الاغتسال للمحرم 1840 نسائی مناسك الحج غسل المحرم 2665 ابوداود کتاب المناسک باب المحرم 1840 ابن ماجه مناسك الحج باب المحرم يغسل رأسه 2934 م : قرنین سے مراد وہ کھونٹیاں ہیں جن پر وہ رشتی بندھی ہوئی تھی جس پر وہ پردہ تھا (واللہ اعلم )