صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 345 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 345

345 كتاب الحج عُوَيْمِرِ بْنِ الْأَجْدَعِ عَنْ يُحَنَّسَ مَوْلَى عبد اللہ بن عمرؓ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو ان کے عبداللہ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا عِنْدَ عَبْدِ اللهِ پاس ان کی ایک آزاد کردہ لونڈی آئی۔اس نے بْن عُمَرَ فِي الْفِتْنَةِ فَأَتَتْهُ مَوْلَاةَ لَهُ تُسَلَّمُ عَلَيْهِ ان کو سلام کیا اور اس نے کہا اے ابو عبد الرحمان ! فَقَالَتْ إِنِّي أَرَدْتُ الْخُرُوجَ يَا أَبَا عَبْدِ میں نے یہاں سے نکلنے کا ارادہ کیا ہے کیونکہ زمانہ الرَّحْمَنِ اشْتَدَّ عَلَيْنَا الزَّمَانُ فَقَالَ لَهَا عَبْدُ ہم پر سخت ہو گیا ہے۔عبداللہ نے اس سے کہا اللَّهِ اقْعُدِي لَكَاعِ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ بیوقوف بیٹھ جا۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَصْبِرُ عَلَى سنا ہے کوئی بھی مدینہ کی مشقت اور شدت پر صبر کرے لَأَوَائِهَا وَشِدَّتِهَا أَحَدٌ إِلَّا كُنْتُ لَهُ شَهِيدًا أَوْ گا تو میں قیامت کے دن اس کی گواہی دینے والا شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ [3345] 2433 {483} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع 2433: حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكَ أَخْبَرَنَا الصَّحَاكُ عَنْ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے سنا ہے قَطَنِ الْحُرَاعِيِّ عَنْ يُحَنَّسَ مَوْلَى مُصْعَب جو شخص اس کی مشقت اور شدت پر صبر کرے گا میں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ قیامت کے دن اس کی گواہی دینے والا یا ( فرمایا ) اور الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَبَرَ شفاعت کرنے والا ہوں گا۔آپ کی مراد مدینہ سے عَلَى لَأَوَائِهَا وَشَدَّتَهَا كُنْتُ لَهُ شَهِيدًا أَوْ تھی۔شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَعْنِي الْمَدِينَةَ [3346] یا ( فرمایا ) شفاعت کرنے والا ہوں گا۔2434{484) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :2434 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعيلَ بن رسول الله ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے کوئی جَعْفَرِ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبيه ایک بھی ایسا نہیں جو مدینہ کی مشقت اور شدت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله پر صبر کرے مگر میں قیامت کے دن اس کے لئے 2433 : اطراف مسلم: کتاب الحج باب فضل المدينة ودعاء النبي عن الله فيها بالبركة۔۔۔2431 ، 2432 تخریج: ترمذی کتاب المناقب باب ماجاء في فضل المدينة 3918 ، 3924 2434 :: تخریج ترمذی كتاب المناقب باب ماجاء في فضل المدينة 3924 ، 3918