صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 19 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 19

19 كتاب الحج [5]5: بَاب الْإِهْلَالُ مِنْ حَيْثُ تَنْبَعِثُ الرَّاحِلَةُ باب: وہاں سے تلبیہ کہنا جہاں سے سواری کھڑی ہو 2021{25} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 2021 عبيد بن جریج سے روایت ہے انہوں نے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ سَعِيد بن أبي سعيد حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا اے ابو عبد الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ أَنَّهُ قَالَ لِعَبْدِ الرحمان! میں نے آپ کو چار باتیں کرتے ہوئے اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَا أَبَا عَبْدِ دیکھا ہے جو میں نے آپ کے ساتھیوں کو کرتے نہیں الرَّحْمَنِ رَأَيْتُكَ تَصْنَعُ أَرْبَعًا لَمْ أَرَ أَحَدًا مِنْ دیکھا۔انہوں نے کہا اے ابن جریج ! وہ کیا ہیں؟ اس أَصْحَابِكَ يَصْنَعُهَا قَالَ مَا هُنَّ يَا ابْنَ جُرَيْجٍ نے کہا کہ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بیت اللہ کے قَالَ رَأَيْتُكَ لَا تَمَسُّ مِنَ الْأَرْكَان إِلَّا چار کونوں میں سے سوائے دو یمنی کونوں کے کسی کو مس الْيَمَانِيَيْنِ وَرَأَيْتُكَ تَلْبَسُ النَّعَالَ السَّبْنِيَّةَ نہیں کرتے اور میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ وَرَأَيْتُكَ تَصْبَعُ بِالصَّفْرَةِ وَرَأَيْتُكَ إِذَا كُنتَ سیتی * جوتے پہنتے ہیں اور میں نے آپ کو دیکھا ہے بِمَكَّةَ أَهَلَّ النَّاسُ إِذَارَأَوُا الْهِلَالَ وَلَمْ تُهْلِلْ کہ آپ زرد رنگ استعمال کرتے ہیں اور میں نے أَنتَ حَتَّى يَكُونَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ فَقَالَ عَبْدُ آپ کو دیکھا ہے جب آپ مکہ میں ہوں لوگ ذوالحجہ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَمَّا الْأَرْكَانُ فَإِنِّي لَمْ أَرَ رَسُولَ کا چاند دیکھ کر احرام باندھتے ہیں اور آپ نہیں اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمَسُّ إِلا باندھتے یہانتک کہ یوم الترویہ (سات ذوالحجہ ) آجاتا 2021: اطراف مسلم کتاب الحج باب امراهل المدينه بالاحرام من عند مسجد ذي الحليفه 2019 ، 2020 باب الا هلال من حيث تنبعث الراحلة 2022 ، 2023 ، 2024 تخریج: بخارى كتاب الوضوء باب غسل الرجلين في النعلين۔۔۔166 كتاب الحج باب قول الله تعالى ياتوك رجالا وعلى كل ضامر یاتیک من كل فج عميق 1514 ، 1515 باب الاهلال عند مسجد ذي الحليفة 1541 باب من أهل حين استوت به راحلته قائمة 1552 باب الاهلال مستقبل القبلة ،1553 1554 باب قول الله تعالی یا توك رجالاً وعلى كل ضا مرياتين من كل فج عميق 1914 1915 باب من اهل حین استوت به راحلة قائمة 1552 كتاب الجهاد باب الركاب والغرز للدابة 2865 كتاب اللباس باب النعال السبتية وغيرها 5851 ترمذى كتاب الحج ماجاء من اى موضع احرام النبی 818 نسائی کتاب مناسك الحج التعريس بذي الحليفة 2659 ، 2660 ، 2661 العمل في الاهلال 2656 ، 2757، 2758 ، 2759 ، 2760 ابوداود کتاب المناسک باب فی وقت الاحرام 1770 ، 1771 ، 1772 ، 1773 باب في الاقرآن 1805 ابن ماجه كتاب المناسک باب الاحرام 2916 حمد سبتی : چمڑے کے ایسے جوتے جن کے بال دباغت کے ذریعہ دور کر دیئے گئے ہوں۔