صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 298
مسلم جلد ششم 298 كتاب الحج سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله رسول الله ﷺ پر وہ بات کہوں گا جو میں نے آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَأَقُولُ عَلَى رَسُولِ اللهِ سے نہیں سنی ؟ وہ کہنے لگے میں نے آپ کو فرماتے سنا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَمْ أَسْمَعْ قَالَ رسول الله الا اللہ نے فرمایا ( بطور خاص) سفر نہ کرو ﷺ سَمِعْتُهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ سوائے تین مساجد کی طرف۔میری یہ مسجد اور مسجد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُدُّوا الرِّحَالَ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ حرام اور مسجد اقصیٰ۔اور میں نے آپ سے یہ بھی مَسَاجِدَ مَسْجِدِي هَذَا وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ نا۔آپ نے فرمایا کوئی عورت کبھی بھی دو دن کا سفر نہ وَالْمَسْجِد الْأَقْصَى وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا کرے مگر اس کے ساتھ اس کا محرم یا اس کا خاوند ہو۔تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ يَوْمَيْنِ مِنَ الدَّهْرِ إِلَّا وَمَعَهَا ایک اور روایت حضرت ابوسعید خدری سے مروی ہے ذُو مَحْرَمِ مِنْهَا أَوْ زَوْجُهَا (416) و حَدَّثَنَا وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ سے چار باتیں مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ نیں جو مجھے بہت پسند آئیں اور بہت اچھی لگیں۔حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ قَالَ آپ نے منع فرمایا کہ عورت دو دن کا سفر کرے سَمِعْتُ قَرَعَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ اس کا خاوند ہو یا محرم الْخَدْرِيَّ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللہ ہو باقی روایت پہلی کے مطابق ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعًا فَأَعْجَبْتَنِي وَانقُنَنِي نَهَى أَنْ تُسَافِرَ الْمَرْأَةُ مَسيرَةَ يَوْمَيْنِ إِلَّا وَمَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ وَاقْتَصَّ بَاقِيَ الْحَدِيثِ [3262,3261] 2370{417} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 2370 : حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی عورت تین سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ عَنْ قَرَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ دن کا سفر نہ کرے سوائے اس کے کہ محرم رشتہ دار 2370 : اطراف مسلم كتاب الحج سفر المرأة مع المحرم الى حج وغيره 2367 ، 2368، 2369، 2371، 2372 ، 2373 2377۔2376۔2375۔2374 تخريج: بخارى كتاب الجمعة باب في كم يقصر الصلاة ؟۔۔۔1086، 1087 ، 1088 كتاب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة باب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة 1189 ، 1190 باب بيت المقدس 1197 كتاب الحج باب حج النساء 1662 1664 كتاب جزاء الصيد باب حج النساء 1862، 1864 كتاب الصوم باب صوم يوم النحر 1995 ترمذی کتاب الرضاع باب ماجاء في كراهية ان تسافر المرأة وحدها 1169 ، 1170 ابوداود كتاب المناسك باب في المرأة تحج بغير محرم 1723 ، 1724 1726 ، 1727 ابن ماجه كتاب المناسك باب المرأة تحج بغير ولى 2898 ، 2899