صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 287 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 287

287 كتاب الحج الثَّلَاثُ أَجْمَعَ رَأْيَهُ عَلَى أَنْ يَنْقُضَهَا شخص کے گھر کو آگ لگ جائے تو جب تک کہ وہ اس فَتَحَامَاهُ النَّاسُ أَنْ يَنْزِلَ بِأَوَّلِ النَّاسِ يَصْعَدُ کو نئے سرے سے نہ بنالے مطمئن نہیں ہوتا تو پھر فِيهِ أَمْرٌ مِنَ السَّمَاءِ حَتَّى صَعْدَهُ رَجُلٌ کیوں نہ تمہارے رب کا گھر ( نئے سرے سے بنایا فَأَلْقَى مِنْهُ حِجَارَةً فَلَمَّا لَمْ يَرَهُ النَّاسُ أَصَابَهُ جائے۔میں اپنے رب سے تین دن استخارہ کروں شَيْءٍ تَتَابَعُوا فَنَقَضُوهُ حَتَّى بَلَغُوا بِهِ الْأَرْضَ گا پھر میں نے جو کرنا ہے اس کا فیصلہ کروں گا۔پھر فَجَعَلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ أَعْمِدَةً فَسَتَرَ عَلَيْهَا جب تین دن گزر گئے تو انہوں نے اسے توڑنے کا الستورَ حَتَّى ارْتَفَعَ بِنَاؤُهُ وَقَالَ ابْنُ الزَّبَيْرِ فیصلہ کر لیا۔لوگ اس سے بچتے کہ مبادا وہ پہلا شخص جو سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى توڑنے کے لئے اس پر چڑھے اس پر کوئی مصیبت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنَّ النَّاسَ حَدِيث آسمان سے نازل نہ ہو یہانتک کہ ایک شخص اس پر عَهْدُهُمْ بِكُفْرٍ وَلَيْسَ عِنْدِي مِنْ النَّفَقَةِ مَا چڑھا اور اس کا ایک پتھر پھینکا۔جب لوگوں نے اس يُقَوِّي عَلَى بِنَائِهِ لَكُنْتَ أَدْخَلَتْ فِيهِ مِنْ پر کوئی مصیبت نازل ہوتے نہ دیکھی تو پے در پے الْحِجْرِ خَمْسَ أَذْرُعٍ وَلَجَعَلْتُ لَهَا بَابًا جانے لگے اور اسے منہدم کر دیا یہانتک کہ اسے زمین يَدْخُلُ النَّاسُ مِنْهُ وَبَابًا يَخْرُجُونَ مِنْهُ قَالَ سے ملا دیا اور پھر حضرت ابن زبیر نے ستون بنائے فَأَنَا الْيَوْمَ أَجِدُ مَا أَلْفقُ وَلَسْتُ أَخَافُ اور ان کو پردوں سے ڈھانک دیا یہاں تک کہ اس کی النَّاسَ قَالَ فَزَادَ فِيهِ خَمْسَ أَذْرُعٍ مِنْ عمارت بلند ہوگئی۔اور حضرت ابن زبیر نے کہا میں الْحِجْرِ حَتَّى أَبْدَى أَمَّا نَظَرَ النَّاسُ إِلَيْهِ نے حضرت عائشہ کو فرماتے سنا تھا کہ نبی ﷺ نے فَبَنَى عَلَيْهِ الْبِنَاءَ وَكَانَ طُولُ الْكَعْبَةِ ثَمَانِيَ فرمایا اگر لوگ کفر کے زمانہ سے نئے نئے نہ آئے عَشْرَةَ ذِرَاعًا فَلَمَّا زَادَ فِيهِ اسْتَقْصَرَهُ فَزَادَ ہوتے اور میرے پاس اتنا خرچ نہیں کہ میں اس کی فِي طُولِهِ عَشْرَ أَذْرُعٍ وَجَعَلَ لَهُ بَابَيْنِ تعمیر کر سکتا ورنہ میں نے ضرور اس میں حجر سے پانچ أَحَدُهُمَا يُدْخَلُ مِنْهُ وَالْآخَرُ يُخْرَجُ مِنْهُ ہاتھ شامل کر دئے ہوتے۔اور میں نے اس کے لئے فَلَمَّا قُتِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ كَتَبَ الْحَجَّاجُ إِلَی ایک دروازہ بنایا ہوتا جس سے لوگ داخل ہوتے اور عَبْدِ الْمَلِكِ بْن مَرْوَانَ يُخبره بذلك دوسرا دروازہ جس سے وہ نکلتے اور انہوں ( ابن زبیر) وَيُخبِرُهُ أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ قَدْ وَضَعَ الْبِنَاءَ عَلَی نے کہا آج مجھے خرچ کرنے کی توفیق ہے اور مجھے