صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 277 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 277

أَعْمِدَة ثُمَّ صَلَّى [3230] 277 كتاب الحج حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَنَزَلَ بِفِنَاءِ الْكَعْبَةِ وَأَرْسَلَ إِلَى عُثْمَانَ بْن طَلْحَةَ فَجَاءَ 2345(389) حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبيع الزَّهْرَانِيُّ 2345 حضرت ابن عمر سے روایت ہے رسول اللہ علیل تیر وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِي فتح کے دن تشریف لائے۔آپ کعبہ کے صحن میں كُلُّهُمْ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدِ قَالَ أَبُو كَامِلِ اترے اور آپ نے عثمان بن طلحہ کو بلا بھیجا۔وہ چابی لایا اور دروازہ کھولا۔راوی کہتے ہیں پھر نبی ﷺ اور بلال اور اسامہ بن زید اور عثمان بن طلحہ (کعبہ میں ) داخل ہوئے۔آپ نے دروازے کے بارہ میں ارشاد فرمایا اور وہ بند کر دیا گیا۔پھر وہ سب اس میں دیر تک رہے۔پھر آپ نے دروازہ کھولا۔حضرت بِالْمِفْتَح فَفَتَحَ الْبَابَ قَالَ ثُمَّ دَخَلَ النَّبِيُّ عبد اللہ کہتے ہیں میں لوگوں سے پہلے پہنچا اور میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِلَالٌ وَأَسَامَةُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کو کعبہ سے) نکلتے ہوئے پایا اور ع زَيْد وَعُثْمَانُ بْنَ طَلْحَةَ وَأَمَرَ بِالْبَابِ فَأُعْلِقَ حضرت بلال آپ کے پیچھے تھے۔میں نے بلال فَلَبِثُوا فِيهِ مَلِيًّا ثُمَّ فَتَحَ الْبَابَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّه سے کہا کیا رسول اللہ علیہ نے اس میں نماز پڑھی فَبَادَرْتُ النَّاسَ فَتَلَقَّيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔میں نے کہا کہاں؟ انہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَارِجًا وَبِلَالٌ عَلَى إِثْرِهِ نے کہا دوستونوں کے درمیان اپنے سامنے کے رخ۔فَقُلْتُ لبَلَال هَلْ صَلَّى فيه رَسُولُ الله وه ( ابن عمرؓ ) کہتے ہیں میں ان سے یہ پوچھنا بھول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَيْنَ گیا کہ آپ نے کتنی رکعتیں پڑھی تھیں۔: ایک خیال یہ ہے کہ حضور ﷺ کے کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کا یہ واقعہ فتح مکہ کے موقعہ پر نہیں بلکہ جے الوداع کے موقعہ پر ہوا۔فتح مکہ کے موقعہ پر حضور ﷺ نے کعبہ سے تماثیل وغیرہ نکلوائیں اور پھر اس کے ہر کو نہ پر دعا کی۔واللہ اعلم 2345 : اطراف مسلم كتاب الحج استحباب دخول الكعبة للحاج۔۔۔234، 2347،2346 ، 2348 ، 2350،2349، 2351 تخریج: بخاری کتاب الصلاة باب قوله تعالى واتخذوا من مقام ابراهيم مصلى 397 باب الابواب والغلق للكعبة والمساجد 468 باب الصلاة بين السواري في غير جماعة 504 ، 505 ، 506 كتاب الجمعة باب ماجاء في التطوع مثنى مثنى 1167 كتاب الحج باب اغلاق البيت ويصلي في أي نواحى البيت شاء 1598 باب الصلاة في الكعبة 1599 كتاب الجهاد والسير باب الردف على الحمار 2988 باب دخول النبي الله من اعلى مكة 4289 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4400 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في الصلاة في الكعبة 874 نسائی کتاب المساجد الصلاة في الكعبة 692 كتاب القبلة مقدار ذلك 749 مناسك الحج دخول البيت 29062905 باب موضع الصلاة في البيت 2007 ، 2908 ابوداود کتاب المناسك باب الصلاة في الكعبة 2023 ،2026 ابن ماجه کتاب المناسک باب دخول الكعبة 3063