صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 270 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 270

270 كتاب الحج 2335{378) حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :2335 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ ذويب ابوقبیصہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ علی عَنْ سَنَانِ بْنِ سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاس أَنْ ذُويْباً ان کے ساتھ قربانی کے اونٹ بھجواتے اور فرماتے۔أَبَا قَبيصَةً حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى الله اگر ان میں سے کوئی (جانور) تھک کر رہ جائے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْعَثُ مَعَهُ بِالْبُدْنَ ثُمَّ يَقُولُ تمہیں اس کی موت کا ڈر ہو تو اسے ذبح کرلو۔پھر اس إِنْ عَطبَ مِنْهَا شَيْءٍ فَخَشیت عَلَيْهِ مَوْتًا ( کی علامت کا) جوتا اس کے خون میں ڈبو دو اور فَالْحَرْهَا ثُمَّ اغْمِسُ نَعْلَهَا فِي دَمِهَا ثُمَّ اسے اس کے پہلو سے لگاؤ اور پھر نہ تو تم اسے کھاؤ نہ اضْرِبْ بِهِ صَفْحَتَهَا وَلَا تَطْعَمْهَا أَنتَ وَلَا ہی تمہارے ساتھیوں کے خاندان میں سے کوئی۔أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ رُفْقَتِكَ [3218] [67167 : بَاب : وُجُوبُ طَوَافِ الْوَدَاعِ وَسُقُوطُهُ عَنِ الْحَائِضِ طواف وداع کا واجب ہونا اور حائضہ سے اس کا ساقط ہونا 37932336} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُور :2336 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ہیں کہ لوگ ہر سمت سے واپس چلے جایا کرتے تھے سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ہرگز قَالَ كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ فِي كُلِّ وَجْهِ نہ جائے یہانتک کہ آخر میں بیت اللہ کی زیارت نہ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کرلے۔2335 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب ما يفعل بالهدي اذا عطب في الطريق 2334 تخریج: ابوداود كتاب المناسك باب فى الهدى اذا عطب قبل ان يبلغ 1763 ابن ماجه کتاب المناسک باب فی الهدی اذا عطب 3105 ، 3106 2336 : اطراف مسلم کتاب الحج باب وجوب طواف الوداع وسقوط عن الحائض 2337 ، 2338 تخريج: بخاری کتاب الحيض باب المرأة تحيض بعد الافاضة 328 329 330 كتاب الحج باب طواف الوداع 1755 باب اذا حاضت المرأة بعد ما أفاضت 1957 ، 1759 ، 1760 ، 1761 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في المرأة تحيض بعد الافاضة 943 ، 944 نسائی کتاب الحیض باب المرأة تحيض بعد الافاضة 391 ابو داود كتاب المناسك باب الوداع 2002 باب الحائض تخرج بعد الإفاضة 2003 ، 2004 ابن ماجه كتاب المناسک باب طواف الوداع 3070 ، 3071 باب الحائض تنفر قبل ان تودع 3072 ، 3073