صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 268 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 268

268 كتاب الحج ارْكَبُهَا بِالْمَعْرُوفِ إِذَا أُلْجِبْتَ إِلَيْهَا حَتَّى ضرورت ہو یہانتک کہ تمہیں (دوسری) سواری مل تَجِدَ ظَهْرًا [3214] جائے۔2333(376) و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ 2333: البوز بیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلَّ عَنْ حضرت جابر سے قربانی کے جانور پر سوار ہونے کے أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ رُكُوبِ متعلق پوچھا انہوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کو سنا الْهَدْيِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔آپ نے فرمایا اس پر مناسب رنگ میں سواری وَسَلَّمَ يَقُولُ ارْكَبُهَا بِالْمَعْرُوفِ حَتَّى تَجِدَ کرو یہانتک کہ تم (دوسری) سواری پاؤ۔ظَهْرًا [3215] [66] 66: بَاب مَا يَفْعَلُ بِالْهَدْيِ إِذَا عَطبَ فِي الطَّرِيقِ اس کا بیان کہ قربانی کا جانور جب راستہ میں تھک کر رہ جائے تو اس کا ( آدمی) کیا کرے 2334{377} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :2334 : موسى بن سلمہ الہدلی بیان کرتے ہیں میں أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدِ عَنْ أَبِي اور سنان بن سلمہ عمرہ کرنے گئے اور سنان اپنے ساتھ التَّيَّاحِ الصُّبَعِيِّ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ سَلَمَةَ ایک جانور لے کر چلے جسے وہ ہا تک رہے تھے۔وہ الْهُذَلِيُّ قَالَ الطَلَقْتُ أَنَا وَسِنَانُ بْنُ سَلَمَةَ راستہ میں ہی تھک کر رہ گیا اور یہ اس کی حالت سے مُعْتَمِرَيْنِ قَالَ وَانْطَلَقَ سِنَانٌ مَعَهُ بِبَدَنَةٍ عاجز ہو گئے کہ اگر یہ بالکل ہی رہ گیا تو وہ اسے کیسے يَسُوقُهَا فَأَرْحَفَتْ عَلَيْهِ بِالطَّرِيقِ فَعَيِيَ لے جائیں گے اور انہوں نے کہا اگر میں شہر پہنچا 2333 : اطراف مسلم کتاب الحج باب جواز ركوب البدنة المهداة لمن احتاج اليها 2328، 2329، 2330، 2331 ، 2332 تخریج بخاری کتاب الحج باب ركوب البدن 1689 ، 1690 باب تقليد النعل 1706 كتاب الوصايا باب هل ينتفع الواقف بوقفه ؟ 2754 ، 2755 كتاب الادب باب ماجاء في قول الرجل: ویلک 6159 ، 6160 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في ركوب البدلة 911 نسائی کتاب مناسك الحج ركوب البدنة 2799 ، 2800 ركوب البدنة لمن جهده المشى 2801 ركوب البدنة بالمعروف 2802 ابوداود کتاب المناسك باب في ركوب البدن 1760 ، 1761 ابن ماجه کتاب المناسک باب ركوب البدن 3103 ، 3104 2334 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب ما يفعل بالهدي اذا عطب في الطريق 2335 تخريج: ابوداود کتاب المناسك باب فى الهدى اذا عطب قبل ان يبلغ 1763 ابن ماجه کتاب المناسک باب فی الهدی اذا عطب 3105 ، 3106