صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 244
244 كتاب الحج [58]58 : بَاب : اسْتِحْبَابُ طَوَافِ الْإِفَاضَةِ يَوْمَ النَّحْرِ باب: قربانی کے دن طواف افاضہ کا مستحب ہونا 2293{335} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :2293 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ الله بن رسول الله علی نے قربانی کے دن طواف افاضہ کیا۔عُمَرَ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ پھر واپس تشریف لائے اور مٹی میں ظہر کی نماز پڑھی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ نافع کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ قربانی کے دن طواف رَجَعَ فَصَلَّى الظُّهْرَ بِمِنّي قَالَ نَافِعٌ فَكَانَ افاضہ کرتے تھے۔پھر واپس آکر ظہر کی نماز منی میں ابْنُ عُمَرَ يُفيضُ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ يَرْجِعُ پڑھتے تھے اور بیان کرتے تھے کہ نبی ﷺ نے ایسے صلی فَيُصَلِّي الظُّهْرَ بمنّى وَيَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی ہی کیا تھا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ [3165] 2294(336) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 2294: عبدالعزیز بن رفیع سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ أَخْبَرَنَا ہیں میں نے حضرت انس بن مالک سے پوچھا۔میں سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعِ قَالَ سَأَلْتُ نے کہا مجھے ایسی چیز کے بارہ میں بتا ئیں جو آپ نے أَنسَ بْنَ مَالِكَ قُلْتُ أَخْبِرْنِي عَنْ شَيْءٍ رسول الله عے سے یا درکھی ہو کہ آپ نے یوم ترویہ کو عَقَلْتَهُ عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ظہر کی نماز کہاں ادا کی۔انہوں نے کہا مٹی میں۔میں وَسَلَّمَ أَيْنَ صَلَّى الظُّهَرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ قَالَ نے کہا کوچ والے دن آپ نے نماز عصر کہاں ادا کی؟ بمنّى قُلْتُ فَأَيْنَ صَلَّى الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ انہوں نے کہا ابطح میں۔پھر انہوں نے کہا تم ویسے ہی پھر کہا قَالَ بِالْأَبْطَحِ ثُمَّ قَالَ افْعَلْ مَا يَفْعَلُ کرو جیسے تمہارے امراء کرتے ہیں۔أُمَرَاؤُكَ [3166] 2293 : اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب طواف الإفاضة۔۔۔2294 تخریج : بخاری کتاب الحج باب اين يصلي الظهر يوم التروية ؟ 1653، 1654 باب من صلى العصر يوم النفر بالابطح 1763 ترمذی كتاب الحج باب ماجاء في الحجر الاسود 964 نسائى مناسك الحج این يصلي الامام الظهر يوم التروية 2997 ابوداود کتاب المناسك باب الخروج الى منى 1911 ، 1912 باب الافاضة في الحج 1998 2294 :: اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب طواف الإفاضة۔۔۔2293 تخریج : بخاری کتاب الحج باب اين يصلى الظهر يوم التروية ؟ 1653 ، 1654 باب من صلى العصر يوم النفر بالابطح 1763 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء فى الحجر الاسود 964 نسائى مناسك الحج اين يصلى الامام الظهر يوم التروية 2997 ابوداود کتاب المناسك باب الخروج الى منى 1911 ، 1912 باب الأفاضة في الحج 1998