صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 230
230 كتاب الحج وَيَقُولُ لَتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحْجُ بَعْدَ حَجَّتِي هَذه [3137] 2273(311) و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ 2273 بجلی بن حصین اپنی دادی ام الحصین سے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقَلَّ عَنْ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں میں نے انہیں سنا وہ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنِ کہتی تھیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حجہ عَنْ جَدَّته أُمِّ الْحُسَيْنِ قَالَ سَمِعْتُهَا الوداع کے موقعہ پر حج کیا۔میں نے آپ کو اس تَقُولُ حَجَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى وقت دیکھا جب آپ نے جمرہ عقبہ کو ٹکر مارے اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ فَرَأَيْتُهُ واپس ہوئے۔آپ اپنی سواری پر سوار تھے اور آپ حينَ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَة وَانْصَرَفَ وَهُوَ کے ساتھ حضرت بلال اور حضرت اسامہ تھے۔ان عَلَى رَاحِلَتِهِ وَمَعَهُ بِلَالٌ وَأَسَامَةُ أَحَدُهُمَا میں سے ایک تو آپ کی سواری لے کر آگے آگے يَقُودُ بِهِ رَاحِلَتَهُ وَالْآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَهُ عَلَى چل رہا تھا اور دوسرارسول اللہ ﷺ کے سر پر دھوپ رَأْسِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی وجہ سے اپنا کپڑا تانے ہوئے تھا۔وہ کہتی ہیں مِنَ الشَّمْسِ قَالَتْ فَقَالَ رَسُولُ الله رسول الله ﷺ نے بہت سی باتیں فرمائیں پھر میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْلًا كَثِيرًا ثُمَّ سَمِعْتُهُ نے آپ کو فرماتے سنا اگر تمہارے اوپر غلام کو امیر بنا يَقُولُ إِنْ أُمْرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ مُجَدَّعٌ حَسِبْتُها دیا جائے جس کے ناک کان کٹے ہوں۔راوی کہتے قَالَتْ أَسْوَدُ يَقُودُكُمْ بكتاب الله تَعَالَی ہیں میرا خیال ہے انہوں نے کہا تھا ایک سیاہ رنگ کا آدمی جو کتاب اللہ کے مطابق تمہاری رہنمائی فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا [3138] · کرے تو اس کی بات سنو اور اطاعت کرو۔2273 : اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب رمى جمرة يوم النحر راكبًا 2272 تخریج: نسائی مناسك الحج باب فی المحرم يظل 1834 باب الركوب الى الجمار استقلال المحرم 3060، 3061 ، 3062 كتاب البيعة الحض على طعام الامام 4192 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في طاعة الامام 1706 ابوداود کتاب المناسک باب في رمي الجمار 1969 1970 ، 1971 ابن ماجه كتاب المناسك باب طاعة الأمام 2860 ، 2861 ، 2862 باب الوقوف بجمع 3023