صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 229
229 كتاب الحج الْمُحَيَّاةِ عَنْ سَلَمَةَ بْن كُهَيْلِ عَنْ عَبْدِ کہتے ہیں حضرت عبداللہ نے وادی کے نشیب سے الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ إِنَّ کنکر مارے۔پھر انہوں نے کہا اس ذات کی قسم جس يَرْمُونَ الْجَمْرَةَ مِنْ فَوْقِ الْعَقَبَةِ قَالَ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔انہوں نے فَرَمَاهَا عَبْدُ اللَّه مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ثُمَّ قَالَ یہاں سے کنکر مارے تھے جن پر سورہ بقرہ اتری۔مِنْ هَا هُنَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ رَمَاهَا الَّذِي نَاسًا أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ [3136] [51]51 : بَاب : اسْتِحْبَابُ رَمْيِ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ رَاكِبًا وَبَيَانُ قَوْله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ باب : جمرہ العقبہ کو قربانی کے دن سوار ہو کر کنکریاں مارنے کا منتخب ہونا اور آنحضور میں نے کے اس قول کا بیان تا کہ تم اپنی عبادت کے طریق سیکھو 2272 {310) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 2272: حضرت جابر کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو وَعَلِيُّ بْنُ حَشْرَمٍ جَمِيعًا عَنْ عِيسَى بْنِ اپنی سواری پر سے قربانی کے دن کنکریاں مارتے يُونُسَ قَالَ ابْنُ خَشْرَمِ أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ دیکھا اور آپ فرما رہے تھے تا کہ تم اپنے عبادت کے ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ طريق سیکھو۔کیونکہ میں نہیں جانتا شاید میں اپنے اس جَابِرًا يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حج کے بعد کوئی اور حج نہ کر سکوں۔وَسَلَّمَ يَرْمِي عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ تخریج: بخاری کتاب الحج باب رمي الجمار من بطن الوادى 1747 باب رمي الجمار بسبع حصاتٍ 1748 باب من رمى جمرة العقبة فجعل البيت عن يساره 1749 باب يكبر مع كل حصاة 1750 ترمذى كتاب الحج باب ماجا في رمي الجمار راكبًا وماشيا 901 ، 902 نسائی مناسك الحج باب المكان الذى ترمى منه جمرة العقبة 3070 ، 3071 ، 3072 ، 3073 ابوداود کتاب المناسک باب فی رمي الجمار 1974 ابن ماجه كتاب المناسک باب من أين ترمی جمرة العقبة 3030 ، 3031 : 2272 :: اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب رمى جمرة يوم النحر راكبًا 2273 تخریج نسائی مناسك الحج باب الركوب الى الجمار استقلال المحرم 3061 ، 3062 ابوداود کتاب المناسک باب فی رمي الجمار 1970 ، 1971 ابن ماجه كتاب المناسك باب الوقوف بجمع 3023