صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 227
227 كتاب الحج مَسْعُودٍ هَذَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَقَامُ الَّذِي کے کھڑا ہونے کا مقام ہے جن پر سورۃ البقرہ اتری۔أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَة [3131] 2269 (306) وحَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ 2269: اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ حجاج بن یوسف کو کہتے سنا۔وہ منبر پر خطبہ دے رہا تھا قَالَ سَمِعْتُ الْحَجَّاج بْنَ يُوسُفَ يَقُولُ وَهُوَ قرآن کو اسی طرح تالیف کرو جس طرح جبریل نے يَحْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ أَلْقُوا الْقُرْآنَ كَمَا أَلْقَهُ تالیف کیا تھا۔(اور یہ کہو ) کہ وہ سورت جس میں بقرہ کا ذکر ہے اور وہ سورت جس میں نساء کا ذکر ہے اور وہ سورت جس میں آل عمران کا ذکر ہے۔راوی کہتے جبريلُ السُّورَةُ الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا الْبَقَرَةُ وَالسُّورَةُ الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا النِّسَاءُ وَالسُّورَةُ ہیں میں ابراہیم سے ملا اور انہیں حجاج بن یوسف کی الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا آلَ عِمْرَانَ قَالَ فَلَقِيتُ بات بتائی تو انہوں نے اسے بُرا بھلا کہا اور کہا کہ اهيمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِقَوْلِهِ فَسَبَّهُ وَقَالَ حَدَّثَنِي عبدالرحمان بن یزید نے مجھ سے بیان کیا کہ وہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ كَانَ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے ساتھ تھے۔وہ جمرہ عقبہ مَسْعُودٍ فَأَتَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَاسْتَبْطَنَ کے پاس آئے اور وادی کے نشیب میں کھڑے الْوَادِي فَاسْتَعْرَضَهَا فَرَمَا هَا مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ہوئے اور اس کو سامنے رکھا اور اسے وادی کے نشیب بسَبْع حَصَيَات يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ قَالَ سے سات کنکر مارے۔ہر کنکر کے ساتھ وہ اللہ اکبر فَقُلْتُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ النَّاسَ يَرْمُونَهَا کہتے تھے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا اے ابو مِنْ فَوْقِهَا فَقَالَ هَذَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَقَامُ عبد الرحمان ! لوگ تو اس کو اوپر کی طرف سے کنکر الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ وحَدَّثَنِي مارتے ہیں۔انہوں نے کہا اس کی قسم جس کے سوا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ حو کوئی عبادت کے لائق نہیں۔یہ اُن کے کھڑے حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا ہونے کی جگہ ہے جن پر سورہ بقرہ اُتری۔2269 : اطراف مسلم كتاب الحج باب رمي جمرة العقبة من بطن الوادى وتكون مكة۔۔۔2268 ، 2270 ، 2271 تخریج بخاری کتاب الحج باب رمي الجمار من بطن الوادي 1747 باب رمي الجمار بسبع حصات 1748 باب من رمى جمرة العقبة فجعل البيت عن يساره 1749 باب يكبر مع كل حصاة 1750 ترمذى كتاب الحج باب ماجا في رمي الجمار راكبًا وماشيًا 901 ، 902 نسائی مناسك الحج باب المكان الذى ترمى منه جمرة العقبة 3070 ، 3071 ، 3072 ، 3073 ابوداود کتاب المناسك باب في رمي الجمار 1974 ابن ماجه کتاب المناسک باب من أين ترمي جمرة العقبة 3030 ، 3031