صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 226 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 226

226 كتاب الحج أَهْلِه فَيَقْفُونَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ وہ امام کے کھڑے ہونے اور واپس روانہ ہونے سے بِالْمُزْدَلِفَة باللَّيْلِ فَيَذْكُرُونَ اللَّهَ مَا بَدَا لَهُمْ پہلے روانہ ہو جاتے۔ان میں سے کچھ تو فجر کی نماز ثُمَّ يَدْفَعُونَ قَبْلَ أَنْ يَقفَ الْإِمَامُ وَ قَبْلَ أَنْ يَدْفَعَ کے لئے منی آجاتے تھے اور ان میں سے کچھ اس کے فَمِنْهُمْ مَنْ يَقْدَمُ مِنِّى لِصَلَاةِ الْفَجْرِ وَمِنْهُمْ بعد آ جاتے تھے۔اور جب وہ آتے وہ رمی جمرہ کرتے مَنْ يَقْدَمُ بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا قَدِمُوا رَمَوْا الْجَمْرَةَ اور حضرت ابن عمرؓ کہا کرتے تھے کہ ان لوگوں کے وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ أَرْحَصَ فِي أُولَئِكَ بارہ میں رسول اللہ ﷺ نے رخصت عطا فرمائی تھی۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [13130 [50]50 : بَاب : رَمْيُ جَمْرَة الْعَقَبَة مِنْ بَطْنِ الْوَادِي وَتَكُونُ مَكَّةُ عَنْ يَسَارِهِ وَيُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةِ جمرۃ العقبہ کو وادی کے نشیب سے کنکریاں مارنا جبکہ مکہ اس کے بائیں جانب ہو اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہے 30532268) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2268 : عبد الرحمان بن یزید سے روایت ہے کہ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے جمرۃ العقبہ کو وادی کے الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نشیب سے سات کنکریاں ماریں۔ہر کنکر کے ساتھ يَزِيدَ قَالَ رَمَى عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ جَمْرَةَ وہ اللہ اکبر کہتے تھے۔راوی کہتے ہیں ان سے کہا گیا الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي بِسَبْعِ حَصَيَاتِ کہ کچھ لوگ اس کو اوپر کی طرف سے کنکر مارتے يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةِ قَالَ فَقِيلَ لَهُ إِنْ أُنَاسًا ہیں۔حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے کہا اس ذات کی ہیں۔يَرْمُونَهَا مِنْ فَوْقِهَا فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قسم جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔یہ ان 2268 : اطراف مسلم کتاب الحج باب رمي جمرة العقبة من بطن الوادى وتكون مكة۔۔۔269 270 2271 تخریج: بخاری کتاب الحج باب رمي الجمار من بطن الوادي 1747 باب رمي الجمار بسبع حصات 1748 باب من رمى جمرة العقبة فجعل البيت عن يساره 1749 باب يكبر مع كل حصاة 1750 ترمذى كتاب الحج باب ماجا في رمي الجمار راكبًا وماشيًا 901 ، 902 نسائی مناسك الحج باب المكان الذى ترمى منه جمرة العقبة 307330720713070 ابوداود کتاب المناسك باب في رمي الجمار 1974 ابن ماجه کتاب المناسک باب من این ترمی جمرة العقبة 3030 ، 3031