صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 222 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 222

222 كتاب الحج وددْتُ أَنِّي كُنتُ اسْتَأْذَلتَ رَسُولَ اللهِ اجازت لے لی تھی اور میں فجر کی نماز مٹی میں پڑھتی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا اسْتَأْذَنَتْهُ سَوْدَةُ اور لوگوں کے آنے سے پہلے رمی جمرہ کر لیتی۔فَأَصَلِّي الصُّبْحَ بمنّى فَأَرْمِي الْجَمْرَةَ قَبْلَ حضرت عائشہؓ سے کہا گیا کہ حضرت سودہ نے آپ أَنْ يَأْتِيَ النَّاسُ فَقِيلَ لعَائِشَةَ فَكَانَتْ سَوْدَةُ (ﷺ) سے اجازت لی تھی ؟ انہوں نے کہا ہاں ، وہ سے اسْتَأْذَنَتْهُ قَالَتْ نَعَمُ إِنَّهَا كَانَتْ امْرَأَةً ثَقِيلَةً ایک بھاری بھر کم آہستہ چلنے والی خاتون تھیں۔انہوں قَبطَةٌ فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت چاہی اور آپ نے وَسَلَّمَ فَأَذِنَ لَهَا (296) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ انہیں اجازت دے دی۔أَبي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَن كِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بِهَذَا الْإسْنَادِ نَحْوَهُ [3121,3120] 2260 (297) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :2260: حضرت اسما کے آزاد کردہ غلام عبد اللہ کہتے الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ عن ہیں مجھے حضرت اسما نے جبکہ وہ مزدلفہ والے گھر کے ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ مَوْلَى أَسْمَاءَ پاس ٹھہری ہوئی تھیں کہا کیا چاند چھپ گیا ہے؟ میں قَالَ قَالَتْ لي أَسْمَاءُ وَهِيَ عِنْدَ دَارِ نے کہا نہیں۔انہوں نے کچھ دیر نماز پڑھی۔پھر پوچھا الْمُزْدَلِفَة هَلْ غَابَ الْقَمَرُ قُلْتُ لَا فَصَلَّت اے بیٹے ! کیا چاند چھپ گیا ہے؟ میں نے کہا ہاں وہ سَاعَةً ثُمَّ قَالَتْ يَا بُنَيَّ هَلْ غَابَ الْقَمَرُ کہنے لگیں میری سواری لے چلو۔پھر ہم نے کوچ کیا قُلْتُ نَعَمْ قَالَتْ ارْحَلْ بِي فَارْتَحَلْنَا حَتَّى يباتک کہ جمرہ کو کنکریاں ماریں۔پھر اپنے پڑاؤ کی رَمَت الْجَمْرَةَ ثُمَّ صَلَّتْ فِي مَنْزِلِهَا فَقُلْتُ جگہ میں نماز پڑھی۔میں نے ان سے کہا اے بی بی! لَهَا أَيْ هَنْتَاهُ لَقَدْ غَلَنَا قَالَتْ كَلَّا أَيْ بُنَيَّ ہم کچھ اندھیرے ہی چلے آئے۔وہ کہنے لگیں ہرگز النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذنَ نہیں، اے میرے بیٹے ! نبی ﷺ نے عورتوں کو الله الله 2260 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب استحباب زيادة التغليس بصلاة الصبح۔۔۔2257 ، 2258 ، 2259، 2261،2261 تخریج بخاری کتاب الحج باب من قدم ضعفة أهله بليل فيقفون بالمزدلفة 1679 باب تقديم النساء والصبيان الى منازلهم بالمزدلفة 3035 ، 3036 نسائی مناسك الحج باب الرخصة للضعفة ان يصلوا يوم النحر الصبح يمني 3050 ابوداود باب التعجيل من جمع 1941