صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 197 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 197

197 كتاب الحج الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللهِ إِلَى آخر کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ الْآيَة فَقَالَتْ مَا أَتَمَّ اللهُ حَجَّ امْرِئٍ وَلَا مِنْ شَعَائِرِ اللهِ۔۔۔الخ ( ترجمہ ): يقيناً صفا اور مروہ عُمْرَتَهُ لَمْ يَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ وَلَوْ شعائر اللہ میں سے ہیں پس جو کوئی بھی اس بیت کا حج كَانَ كَمَا تَقُولُ لَكَانَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ کرے یا عمرہ ادا کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ لَا يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَهَلْ تَدْرِي فِيمَا كَانَ ان دونوں کا بھی طواف کرے اور جو نفلی طور پر نیکی کرنا ذَاكَ إِنَّمَا كَانَ ذَاكَ أَنَّ الْأَنْصَارَ كَانُوا چاہے تو یقینا اللہ شکر کا حق ادا کرنے والا ( اور ) دائمی يُهِلُّونَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لِصَنَمَيْنِ عَلَى شَطٌ علم رکھنے والا ہے۔(البقرہ:159) انہوں نے فرمایا الْبَحْرِ يُقَالُ لَهُمَا إِسَافَ وَنَائِلَةً ثُمَّ يَجِيتُونَ اللہ تو اس شخص کا حج اور عمرہ مکمل ( قرار ) نہیں دیتا فَيَطُوفُونَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ يَحْلِقُونَ جس نے صفا اور مروہ کے درمیان طواف نہ کیا ہو اور فَلَمَّا جَاءَ الْإِسْلَامُ كَرِهُوا أَنْ يَطُوفُوا اگر ایسی بات ہوتی جیسے تم کہتے ہو تو یوں ہوتا بَيْنَهُمَا لِلَّذِي كَانُوا يَصْنَعُونَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ لَّا يَطَّوَّفَ بِهِمَا اس پر کوئی گناہ قَالَتْ فَأَلْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِنَّ الصَّفَا نہیں کہ وہ ان دونوں کا طواف نہ کرے۔اور تم جانتے وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ إِلَى آخِرِهَا قَالَتْ ہو ایسے کیوں کیا گیا۔یہ اس وجہ سے تھا کہ انصار جاہلیت میں ساحل سمندر پر اپنے دونوں بتوں کے لئے احرام باندھا کرتے تھے۔جو اساف اور نائلہ کہلاتے تھے۔پھر وہ آتے اور صفا اور مروہ کا طواف کرتے پھر وہ اپنا سر منڈواتے۔جب اسلام آیا تو انہوں نے نا پسند کیا کہ وہ ان دونوں (صفا اور مروہ) کا طواف کریں کیونکہ وہ جاہلیت میں ایسا کیا کرتے تھے۔وہ فرماتی ہیں اس پر اللہ تعالیٰ نے ( یہ آیت) نازل فَطَافُوا [3079] تخريج: بخاری کتاب الحج باب وجوب الصفا والمروة وجعل من شعائر الله 1643 ، 1644 ، 1645 ، 1646 ، 1647، 1648 1649 باب يفعل بالعمرة ما يفعل بالحج 1790 كتاب التفسير باب قوله تعالى ان الصفا والمروة من شعائر الله 4495 ، 4496 باب ومنوة الثالثة الأخرى 4861 ترمذى تفسير القرآن ومن سورة البقرة 2965، 2966 ، 2967 نسائی مناسك الحج ذكر الصفا والمروة 2967، 2968 ، 2969، 2970 ابوداود کتاب المناسک باب امرال والصفا والمروة 1901 ابن ماجه كتاب المناسک باب السعى بين الصفا والمروة 2986 باب صفة حج النبي 1905