صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 5 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 5

5 كتاب الحج 2003{6} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ 2003 صفوان بن یعلی بن امیہ اپنے والد رضی اللہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی ہی ہے کی عَنْ صَفْوَانَ بْن يَعْلَى بْن أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ جعرانہ میں تھے۔اس اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله نے جبہ پہنا ہوا تھا۔اور اس پر خوشبو لگی ہوئی تھی یا کہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْجَعْرَانَة عَلَيْهِ جُبَّةٌ زردی کا نشان تھا اس نے عرض کیا آپ مجھے کیا ارشاد وَعَلَيْهَا خَلُوق أَوْ قَالَ أَثَرُ صُفْرَةِ فَقَالَ فرماتے ہیں کہ میں اپنے عمرہ میں کیا کروں؟ راوی كَيْفَ تَأْمُرُنِي أَنْ أَصْنَعَ فِي عُمْرَنِي قَالَ نے کہا کہ نبی ﷺ پر وحی نازل ہونے لگی۔آپ پر وَأُنْزِلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اوٹ کر دی گئی۔حضرت یعلی کہا کرتے تھے میں الْوَحْيُ فَسُتِرَ بِتَوْبِ وَكَانَ يَعْلَى يَقُولُ چاہتا ہوں کہ نبی ﷺ کو دیکھوں جب آپ پر وحی وَدِدْتُ أَنِّي أَرَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نازل ہو رہی ہو۔راوی کہتے ہیں انہوں (حضرت عمر) وَسَلَّمَ وَقَدْ نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ قَالَ فَقَالَ نے کہا کیا یہ بات تمہیں خوش کرتی ہے کہ تم نبی نے أَيَسُرُّكَ أَنْ تَنْظُرَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو اس حال میں دیکھو کہ آپ پر وحی نازل ہو رہی وَسَلَّمَ وَقَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ قَالَ فَرَفَعَ ہو۔وہ (یعنی) کہتے ہیں حضرت عمر نے کپڑے کا عُمَرُ طَرَفَ الثَّوْبِ فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ لَهُ غَطيط ایک کنارہ اٹھایا میں نے آپ کو دیکھا آپ کی تیز قَالَ وَأَحْسَبُهُ قَالَ كَغَطِيطِ الْبَكْرِ قَالَ فَلَمَّا سانس لینے کی آواز آرہی تھی۔راوی کہتے نہیں میرا سُرِّيَ عَنْهُ قَالَ أَيْنَ السَّائِلُ عَن خیال ہے انہوں نے کہا: جوان اونٹ کے سانس لینے الْعُمْرَةِ اغْسِلْ عَنْكَ أَثَرَ الصُّفْرَةِ أَوْ قَالَ کی آواز کی طرح۔راوی کہتے ہیں جب حضور سے یہ أَثَرَ الْخَلُوقِ وَاخْلَعْ عَنْكَ جُبَّتَكَ کیفیت دور ہوئی تو آپ نے فرمایا عمرہ کے بارہ میں سوال کرنے والا کہاں ہے؟ اپنے سے زردی کا نشان یا فرمایا خوشبو کا نشان دھو ڈالو۔اور اپنا جبہ اتار دو اور وَاصْنَعْ فِي عُمْرَتِكَ مَا أَنْتَ صَانِعٌ فِي حجك [2798] اپنے عمرہ میں ویسے ہی کرو جیسے اپنے حج میں کرتے ہو۔2003 : اطراف مسلم كتاب الحج باب ما يباح للمحرم بحج او عمرة وما لا يباح۔۔۔2004 ، 2005 ، 2006 ،2007 تخریج : بخارى كتاب الحج غسل الخلوق ثلاث مرات من الثياب 1536 باب يفعل بالعمرة ما يفعل بالحج 1789 باب اذا احرم جاهلًا وعليه قميص 1847 كتاب المغازى باب غزوة الطائف في شوال سنة ثمان 4329 فضائل القرآن باب نزل القرآن بلسان =