صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 154
154 كتاب الحج 291291: بَاب مَا يَلْزَمُ مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ وَسَعَى مِنَ الْبَقَاءِ عَلَى الْإِحْرَام وَتَرْك التحلل جو شخص بیت اللہ کا طواف اور ( صفا مروہ کے درمیان ) سعی کرے اس پر احرام کی پابندیوں سے کیا برقرار رہے گا اور احرام نہ کھولنے کا بیان 2159 (190) حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد 2159 محمد بن عبدالرحمان سے روایت ہے اہلِ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عراق میں سے ایک شخص نے انہیں کہا میری خاطر وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ عروہ بن زبیر سے اس شخص کے بارہ میں پوچھئے جو حج الرَّحْمَن أَنْ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ قَالَ لَهُ کا احرام باندھتا ہے کہ جب وہ بیت اللہ کا طواف سَلْ لِي عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ رَجُلٍ يُهِل کرلے تو کیا وہ احرام کھول دے یا نہیں؟ اگر وہ تمہیں بِالْحَجِّ فَإِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ أَيَحِلُّ أَمْ لا فَإِنْ کہیں کہ احرام نہ کھولے تو تم اسے کہنا ایک شخص ایسا قَالَ لَكَ لَا يَحلُّ فَقُلْ لَهُ إِنَّ رَجُلًا يَقُولُ کہتا ہے ) کہ احرام کھولے )۔راوی کہتے ہیں میں ذَلِكَ قَالَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لَا يَحِلُّ مَنْ أَهَلَّ نے ان سے پوچھا تو وہ کہنے لگے جس شخص نے حج کا بالْحَجِّ إِلَّا بِالْحَجِّ قُلْتُ فَإِنَّ رَجُلًا كَانَ احرام باندھا ہے وہ احرام نہ کھولے سوائے اس کے يَقُولُ ذَلِكَ قَالَ بِئْسَ مَا قَالَ فَتَصَدَّانِي کہ اس نے حج کر لیا ہو۔میں نے کہا ایک شخص تو یہ کہا الرَّجُلُ فَسَأَلَنِي فَحَدَّثْتُهُ فَقَالَ فَقُلْ لَهُ فَإِنْ کرتے تھے کہ ( کہ وہ احرام کھول دے ) انہوں نے رَجُلًا كَانَ يُخبرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله کہا اس نے بہت ہی بری بات کی ہے۔پھر وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ وَمَا شَأْنُ أَسْمَاءَ (سائل) شخص مجھے ملا۔اس نے مجھ سے پوچھا تو میں وَالزُّبَيْرِ قَدْ فَعَلَا ذَلِكَ قَالَ فَجِئْتُهُ فَذَكَرْتُ نے اس کو بتا دیا۔اس نے کہا تم ان سے کہو کہ ایک لَهُ ذَلِكَ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ لَا أَدْرِي قَالَ شخص یہ روایت کرتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایسا فَمَا بَالُهُ لَا يَأْتِيني بنفسه يَسْأَلُني أَظُنُّهُ کیا تھا۔اور کیا بات تھی کہ اسماء اور زبیر نے بھی ایسا ہی عِرَاقِيًّا قُلْتُ لَا أَدْرِي قَالَ فَإِنَّهُ قَدْ كَذَبَ قَدْ کیا تھا۔وہ کہتے ہیں میں ان ( عروہ بن زبیر ) کے 2159 : تخريج : بخارى كتاب الحج باب من طاف بالبيت اذا قدم مكة قبل أن يرجع الى بيته ثم صلى ركعتين۔۔۔1615