صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 109
سحیح مسلم جلد ششم 109 كتاب الحج صُبْحَ رَابِعَة مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَأَمَرَنَا اپنی بیویوں کے پاس جا سکتے ہو۔عطاء کہتے ہیں آپ أَنْ نَحِلَّ قَالَ عَطَاء قَالَ حلُّوا وأصيبوا نے ان پر یہ لازم نہیں فرمایا تھا بلکہ ان کے لئے انہیں النِّسَاءَ قَالَ عَطَاء وَلَمْ يَعْزِمْ عَلَيْهِمْ وَلَكِنْ جائز قرار دیا تھا۔ہم نے کہا اب جبکہ ہمارے (احرام أَحَلَّهُنَّ لَهُمْ فَقُلْنَا لَمَّا لَمْ يَكُنْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ کھولنے ) اور عرفہ کے دن دوبارہ احرام باندھنے) عَرَفَةَ إِلَّا خَمْسٌ أَمَرَنَا أَنْ تُقْضِيَ إِلَى نسائنا کے درمیان پانچ دن ہیں۔آپ نے ہمیں ارشاد فرمایا فَنَأْتِيَ عرَفَةَ تَقْطُرُ مَذَاكِيرُنَا الْمَنِيَّ قَالَ ہے کہ ہم اپنی بیویوں کے پاس جا سکتے ہیں گویا ہم يَقُولُ جَابِرٌ بِيَدِهِ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى قَوْله بيده عرفہ میں اس حال میں جائیں گے کہ ہمارے منی کے يُحَرِّكُهَا قَالَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ قطرے ٹپک رہے ہوں گے۔راوی کہتے ہیں حضرت وَسَلَّمَ فِينَا فَقَالَ قَدْ عَلِمْتُمْ أَنِّي أَتْقَاكُمْ لِلَّهَ جاڑ اپنے ہاتھ کے اشارہ سے یہ بات بیان کر رہے تھے گویا میں اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ وہ اپنے ہاتھ کو ہلا وَأَصْدَقُكُمْ وَأَبَرُّكُمْ وَلَوْلَا هَدْيِي لَحَلَلْتُ رہے ہیں۔پھر نبی ﷺ کھڑے ہوئے اور فرمایا تم اسْتَدبَرْتُ لَمْ أَسُقِ الْهَدْيَ فَحِلُّوا فَحَلَلْنَا كَمَا تَحِلُّونَ وَلَوْ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا جانتے ہو کہ میں تم سب میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈرنے والا ہوں اور تم سب سے زیادہ سچا ہوں اور تم وَسَمِعْنَا وَأَطَعْنَا قَالَ عَطَاء قَالَ جَابِرٌ فَقَدمَ سب سے زیادہ نیک ہوں اور اگر میری قربانی ساتھ نہ عَلِيٌّ مِنْ سِعَايَتِهِ فَقَالَ بِمَ أَهْلَلْتَ قَالَ بِمَا ہوتی تو میں ضرور احرام کھول دیتا جس طرح کہ تم نے أَهَلَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ احرام کھولا ہے۔اگر میں وہ کر سکتا جو میں نے نہیں کیا تو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدِ میں بھی اپنی قربانی نہ لاتا۔پس تم احرام کھول دو۔تو ہم وَامْكُتْ حَرَامًا قَالَ وَأَهْدَى لَهُ عَلِيٌّ هَدْيا نے احرام کھول دیا اور ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت تخريج: بخاری کتاب الحج باب الحج على الرحل 1516 باب التمتع والقرآن والافراد بالحج۔۔۔1568 باب تقضى الحائض المناسک کكلها الا الطواف بالبيت۔۔۔1651 باب عمرة التنعيم 1785 باب تقضى الحائض المناسك كلها الا الطواف بالبيت۔۔۔۔1651 كتاب الشركة باب الاشتراك فى الهدى والبدن۔۔۔2505 ،2506 كتاب الغازی باب بعث علی ابن ابی طالب وخالد بن وليد الى اليمن قبل حجة والوداع 4352، 4353 ،4354 كتاب التمنى باب قول النبي لو استقبلت من امرى ما استدبرت۔۔7230 کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب نهى النبي على التحريم الاما تعرف اباحته۔۔7367 نسائی کتاب مناسك الحج الكراهية في الثياب المصبغة للمحرم 2712 الحج بغير نية يقصده المحرم 2743، 2744 ، 2745 فى المهلة بالعمرة تحيض وتخاف فوت الحج 2763 2764 اباحة فسخ الحج بالعمرة لمن لم يسق الهدى 2805 كيف يفعل من اهل بالحج والعمرة ولم يسق الهدى 2931 ابو داؤد کتاب المناسک باب فی افراد الحجج 177ء 1782، 1783 ، 1785 1787، 17891788 باب صفة حج النبي 1905 ابن ماجه كتاب المناسک باب فسخ الحج 2980 ، 2981 ، 2982 ، 2983 باب حجة رسول الله ﷺ 3074