صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 105
105 كتاب الحج سَعْدٍ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْتْ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ حج مفرد کے لئے آئے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ أَقْبَلْنَا عمرہ کے لئے آئیں جب ہم سرف مقام پر تھے تو وہ مُهدِّينَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حائضہ ہو گئیں۔جب ہم ( مکہ ) آگئے تو ہم نے کعبہ وَسَلَّمَ بِحَجٌ مُفْرَد وَأَقْبَلَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اور صفا و مروہ کا طواف کیا تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اللَّهُ عَنْهَا بِعُمْرَةٍ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِسَرِفَ ارشاد فرمایا کہ ہم میں سے جس کے ساتھ قربانی نہیں عَرَكَتْ حَتَّى إِذَا قَدِمْنَا طُفْنَا بِالْكَعْبَةِ ہے وہ احرام کھول دے۔راوی کہتے ہیں ہم نے وَالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى عرض کیا کون سا احرام؟ آپ نے فرمایا پورا احرام۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَحِلَّ مِنَّا مَنْ لَمْ يَكُنْ پس ہم نے اپنی بیویوں سے تعلق قائم کیا اور ہم نے مَعَهُ هَدْيَ قَالَ فَقُلْنَا حَلْ مَاذَا قَالَ الْحِلَّ خوشبو لگائی اور اپنے ( معمول کے ) کپڑے پہن لئے كُلُّهُ فَوَاقَعْنَا النِّسَاءَ وَتَطَيِّبُنَا بِالطَّيبِ اور ہمارے اور عرفہ کے درمیان محض چار راتیں تھیں وَلَبِسْنَا ثِيَابَنَا وَلَيْسَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ عَرَفَةَ إِلَّا پھر ہم نے یوم الترویہ ( آٹھ ذی الحجہ کے دن) احرام أَرْبَعُ لَيَالٍ ثُمَّ أَهْلَلْنَا يَوْمَ التَّرْوِيَةِ ثُمَّ دَخَلَ باندھا۔رسول اللہ علیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کے پاس تشریف لے گئے تو آپ نے انہیں روتے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَوَجَدَهَا تَبْكِي ہوئے پایا۔آپ نے فرمایا تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں فَقَالَ مَا شَأْنُكَ قَالَتْ شَأْنِي أَنِّي قَدْ حضت نے کہا میرا یہ حال ہے کہ میں حائضہ ہوگئی ہوں اور وَقَدْ حَلٌّ النَّاسُ وَلَمْ أَحْلِلْ وَلَمْ أَطُف لوگوں نے احرام کھول دیا ہے اور میں نے نہیں کھولا بِالْبَيْتِ وَالنَّاسُ يَذْهَبُونَ إِلَى الْحَجِّ الْآنَ اور نہ ہی میں نے بیت اللہ کا طواف کیا ہے اور لوگ فَقَالَ إِنْ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ اب حج کے لئے جاتے ہیں۔آپ نے فرمایا یہ تو ایسی فَاغْتَسِلِي ثُمَّ أَهِلَّي بِالْحَجِّ فَفَعَلَتْ وَوَقَفَت چیز ہے جو آدم کی بیٹیوں کے لئے اللہ نے لکھ دی الْمَوَاقِفَ حَتَّى إِذَا طَهَرَتْ طَافَتْ بالكَعْبَةِ ہے۔تم غسل کرو اور حج کے لئے احرام باندھو۔انہوں وَالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ قَالَ قَدْ حَلَلْت من نے ایسا ہی کیا اور ( حج کے دوران ٹھہرنے والی حَجَكِ وَعُمْرَتِكَ جَمِيعًا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ جگہوں پر قیام کیا اور جب وہ طہر میں آگئیں تو انہوں اللهِ إِنِّي أَجِدُ فِي نَفْسِي أَنِّي لَمْ أَطُف نے کعبہ اور صفا ومروہ کا طواف کیا۔پھر آپ نے فرمایا