صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 73
مسلم جلد پنجم 73 كتاب الصيام اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ میں قیام فرما تھے۔آپ نے اس میں سے پیا اور مَيْمُونَةُ بِحِذَابِ اللَّبَنِ وَهُوَ وَاقِف في لوگ آپ کو دیکھ رہے تھے۔الْمَوْقِف فَشَرِبَ مِنْهُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ [2636] [19]19: بَابِ صَوْمِ يَوْمٍ عَاشُورَاءَ عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان 1883 (113) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :1883 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ہے آپ فرماتی ہیں کہ قریش جاہلیت میں عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَتْ قُرَيْش عاشوره (دسویں محرم) کا روزہ رکھتے تھے اور تَصُومُ عَاشُورَاءَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَكَانَ رسول الله صلہ بھی یہ روزہ رکھتے تھے اور جب رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُ آپ نے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی تو آپ نے فَلَمَّا هَاجَرَ إِلَى الْمَدِينَةِ صَامَهُ وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ اس دن کا روزہ رکھا اور اس روزے کے رکھنے کا حکم فَلَمَّا فُرِضَ شَهْرُ رَمَضَانَ قَالَ مَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ (114} وحَدَّثَنَا أَبُو دیا۔جب رمضان کا مہینہ فرض ہوا تو آپ نے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا فرمایا جو چاہے یہ روز در کھے جو چاہے نہ رکھے۔ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ ایک اور روایت کے شروع میں یہ ذکر نہیں کہ يَذْكُرْ فِي أَوَّلِ الْحَدِيث وَكَانَ رَسُولُ الله رسول الله ﷺ یہ روزہ رکھا کرتے تھے اور اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُ وَقَالَ فِي روایت کے آخر میں ہے کہ آپ نے عاشوراء ( کا آخر الْحَدِيث وَتَرَكَ عَاشُورَاءَ فَمَنْ شَاءَ روزه) رکھنا چھوڑ دیا۔جبکہ اس روایت میں فَمَنُ لا موقف ( ٹھہرنے کی جگہ) سے مراد عرفہ میں حج کرنے والوں کے قیام کی جگہ ہے 1883 : اطراف مسلم کتاب الصيام باب صوم يوم عاشوراء 1884, 1885 ، 1886 تخريج: بخاری کتاب الحج باب قول الله تعالى جعل الله الكعبة البيت الحرام قيامًا للناس 1592 كتاب الصوم باب وجوب صوم رمضان 1893 باب صيام يوم عاشوراء 2001 ، 2002 ، 2003 ، 2004 ، 2005 2006 ، 2007، كتاب المناقب باب اتيان اليهود النبى حين قدم المدينة 3942 ، 3943 باب ايام الجاهلية 3831 تفسير القرآن باب يايها الذين امنوا كتب عليكم الصيام۔۔4502 4504 ابوداود کتاب الصوم باب في صوم عاشوراء 2442 2443 ، 2444 باب فى فضل صومه 2447 ابن ماجه کتاب الصيام باب صيام يوم عاشوراء 1733 ، 1734 ، 1735، 1737 باب ما روى ان عاشوراء اليوم التاسع 2445 ، 2446