صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 60 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 60

حیح مسلم جلد پنجم 60 60 كتاب الصيام الْعُصَاةُ أُولَئِكَ الْعُصَاةُ (91) وحَدَّثَنَاہ نا فرمان ہیں۔بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ آپ سے عرض کیا الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ جَعْفَرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ گیا کہ لوگوں پر روزہ گراں ہے اور وہ محض آپ کا عمل فَقِيلَ لَهُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ شَقَ عَلَيْهِمُ الصِّيَامُ دیکھ رہے ہیں پس آپ نے پانی کا پیالہ عصر کے بعد وَإِنَّمَا يَنْظُرُونَ فِيمَا فَعَلْتَ فَدَعَا بِقَدَحٍ مِنْ مَنگوایا۔* مَاء بَعْدَ الْعَصْرِ [2611,2610] 1865{92) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1865 حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک سفر مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ میں تھے آپ نے ایک شخص کو دیکھا جس کے گرد عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ لوگوں کا ہجوم تھا اور اس پر سایہ کیا گیا تھا۔آپ نے سَعْدِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ عَنْ پوچھا اسے کیا ہوا؟ لوگوں نے کہا ( یہ ) ایک روزہ دار بن عبد الله رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ شخص ہے اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ (اعلیٰ جابر كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في درجہ کی ) نیکی نہیں ہے کہ تم سفر میں روزہ رکھو۔سَفَرٍ فَرَأَى رَجُلًا قَدِ اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَيْهِ ایک اور روایت میں ( كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ وَقَدْ ظُلّلَ عَلَيْهِ فَقَالَ مَا لَهُ قَالُوا رَجُلٌ فِي سَفَرٍ فَرَأَى رَجُلًا کی بجاۓ ) رَأَى صَائِمٌ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ ﷺ رَجُلًا کے الفاظ ہیں۔وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ أَنْ تَصُومُوا فِي السَّفَرِ شعبہ کہتے ہیں کہ مجھے بیچی ابن ابی کثیر سے یہ روایت حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا پہنچی ہے جس میں مزید یہ ہے کہ آپ (ﷺ) نے شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ فرمایا تمہیں اللہ کی وہ رخصت اختیار کرنی چاہئے جو 1865 : تخريج : بخاری کتاب الصوم باب قول النبي ع لمن ظلل عليه واشتد الحر 1946 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في كراهية الصوم في السفر 710 نسائی کتاب الصیام باب ما يكره من الصيام في السفر 2255 ، 2256 باب العلة التي من اجلها قبل ذلك۔2257 2258 باب ذكر الاختلاف علی علی بن مبارک 2260 ، 2261 باب ذكر اسم الرجل 2262 ابوداود کتاب الصوم باب اختيار الفطر 2407 سنن ابن ماجه کتاب الصيام باب ماجاء في الامطار في السفر 1664 ، 1665 ، 1666