صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 48 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 48

مسلم جلد پنجم 48 كتاب الصيام مَرْوَانُ عَزَمْتُ عَلَيْكَ إِلَّا مَا ذَهَبْتَ إِلَى أَبِي ابو ہریرہ کے پاس آئے اور ابوبکر بن عبدالرحمان سب هُرَيْرَةَ فَرَدَدْتَ عَلَيْهِ مَا يَقُولُ قَالَ فَجِئْنَا جگہ موجود ہے۔راوی کہتے ہیں عبد الرحمان نے ان أَبَا هُرَيْرَةَ وَأَبُو بَكْرٍ حَاضِرُ ذَلكَ كُلَّه قَالَ سے ذکر کیا۔حضرت ابو ہریرۃ نے کہا کیا ان دونوں فَذَكَرَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ازواج مطہرات) نے تم سے یہ بات کہی ہے؟ أَهُمَا قَالَتَاهُ لَكَ قَالَ نَعَمْ قَالَ هُمَا أَعْلَمُ انہوں نے کہا ہاں انہوں (حضرت ابو ہریرہ) نے کہا ثُمَّ رَدَّ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا كَانَ يَقُولُ فِي ذَلِكَ وہ دونوں زیادہ جانتی ہیں۔پھر حضرت ابو ہریرہ نے جو إِلَى الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وہ اس بارہ میں کہتے تھے اسے حضرت فضل بن عباس سَمِعْتُ ذَلِكَ مِنَ الْفَضْلِ وَلَمْ أَسْمَعْهُ کی طرف منسوب کیا اور حضرت ابو ہریرہ نے کہا میں مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَرَجَعَ نے یہ بات فضل سے سنی ہے اور میں نے خود اسے أَبُو هُرَيْرَةَ عَمَّا كَانَ يَقُولُ فِي ذَلِكَ قُلْتُ في مال سے نہیں سنا پھر حضرت ابو ہریرۃ نے اس نبی لعَبْدِ الْمَلِكِ أَقَالَتَا فِي رَمَضَانَ قَالَ بات سے جو وہ کہا کرتے تھے رجوع کر لیا۔( راوی کہتے كَذَلكَ كَانَ يُصْبحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ حُلُم ہیں) میں نے عبد الملک سے کہا کیا ان دونوں ( ازواج ثُمَّ يَصُومُ [2589] مطہرات ) نے یہ بات رمضان کے متعلق کہی تھی؟ انہوں نے کہا ایسا ہی ہے آپ بغیر احتلام کے جنبی ہونے کی حالت میں صبح کرتے تو آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔1851{76 و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 1851 : بي ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ فرماتی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رمضان میں کبھی احتلام کے شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ وَأَبِي بَكْرِ بْنِ بغیر جنبی ہونے کی حالت میں فجر کرتے تو آپ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى نہاتے اور روزہ رکھ لیتے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ 1851 : اطراف مسلم كتاب الصيام باب صحة صوم من طلع عليه الفجر 1850 1852, 1853 ,1854 ,1855 تخریج بخاری کتاب الصوم باب الصائم يصبح جُنُبا 1926 باب اغتسال الصائم 1930 ، 1931 ترمذی کتاب الصوم باب ما جاء في الجنب يدرك ركه الفجر وهو يريد الصوم 779 ابوداود کتاب الصوم باب فيمن أصبح جنبًا في شهر رمضان 2388، 2389 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء في الرجل يصبح جنبا وهو يريد الصوم 1702, 1703, 1704