صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 47
حیح مسلم جلد پنجم 47 كتاب الصيام [13]13: بَاب صحة صَوْمِ مَنْ طَلَعَ عَلَيْهِ الْفَجْرُ وَهُوَ جُنُبٌ اس شخص کے روزہ کے درست ہونے کا بیان جس پر جنبی ہونے کی حالت میں فجر طلوع ہو جائے 1850{75) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم حَدَّثَنَا 1850: (راوی) ابوبکر سے روایت ہے کہ میں نے يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْج ح و حَدَّثَنِي حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے سنا وہ اپنے مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ بیان میں کہتے تھے جس کو جنبی ہونے کی حالت میں الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي فجر ہو جائے وہ روزہ نہ رکھے۔راوی کہتے ہیں میں عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے اس بات کا اپنے باپ عبدالرحمن بن حارث سے عَنْ أَبِي بَكْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ ذکر کیا۔انہوں نے اس سے انکار کیا اور عبدالرحمان اللَّهُ عَنْهُ يَقُصُّ يَقُولُ فِي قَصَصِهِ مَنْ أَدْرَكَهُ چل پڑے اور میں ان کے ساتھ تھا یہاں تک حضرت الْفَجْرُ جُنَّبًا فَلَا يَصُمْ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ عائشہ اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما کے پاس آئے۔لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ لِأَبِيهِ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عبد الرحمان نے ان دونوں سے اس بارہ میں پوچھا۔فَانْطَلَقَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَانْطَلَقْتُ مَعَهُ حَتَّى ان دونوں نے کہا کہ نبی عے بغیر احتلام کے جنبی دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأَمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ ہونے کی حالت میں صبح کرتے تھے اور روزہ رکھتے عَنْهُمَا فَسَأَلَهُمَا عَبْدُ الرَّحْمَن عَنْ ذَلكَ تھے۔راوی کہتے ہیں پھر ہم چل پڑے یہاں تک کہ قَالَ فَكِلْتَاهُمَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہم مروان کے پاس آئے۔عبدالرحمان نے ان سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنَّبًا مِنْ غَيْرِ حُلُم ثُمَّ اس بات کا ذکر کیا۔مروان نے کہا میں تمہیں قسم دیتا يَصُومُ قَالَ فَانْطَلَقْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى ہوں کہ تم حضرت ابو ہریرۃ کے پاس جاؤ اور جو وہ کہتے مَرْوَانَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَن فَقَالَ ہیں اس کی تردید کرو۔راوی کہتے ہیں ہم حضرت 1850 : اطراف : مسلم كتاب الصيام باب صحة صوم من طلع عليه الفجر 1851 1852 ، 1853 ,1854 ,1855 تخريج: بخاری کتاب الصوم باب الصائم يصبح جنبا 1926 باب اغتسال الصائم 1930 ، 1931 ترمذی کتاب الصوم باب ما جاء في الجنب يدركه الفجر وهو يريد الصوم 779 ابو داود كتاب الصوم باب فيمن اصبح جنبًا فى شهر رمضان 2388، 2389 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء فى الرجل يصبح جنبا وهو يريد الصوم 1702, 1703, 1704