صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 132
حیح مسلم جلد پنجم 132 كتاب الصيام [36]36: بَاب اسْتِحْبَابِ صِيَامٍ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَصَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ وَعَاشُورَاءَ وَالاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ ہر مہینے تین دن روزے رکھنے اور عرفہ کے دن اور دسویں محرم اور پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنے کے مستحب ہونے کا بیان 1941960} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1960 یزید رشک کہتے ہیں کہ مجھ سے معاذہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكَ قَالَ العدوية نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی ﷺ کی زوجہ حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ الْعَدَوِيَّةُ أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ مطہرہ حضرت عائشہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ کے زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَانَ ہر ماہ تین دن روزے رکھتے تھے؟ انہوں نے کہا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ہاں۔میں نے ان سے کہا کہ مہینے کے کون سے دن مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ قَالَتْ نَعَمْ فَقُلْتُ آپ روزہ رکھتے تھے؟ انہوں نے کہا آپ اس بات أَيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ قَالَتْ کا خیال نہیں فرماتے تھے کہ مہینے کے کن دنوں لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ میں روزہ رکھیں۔يَصُومُ [2744] 1961{195) وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ :1961 حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے بْنِ أَسْمَاءَ الصُّبَعِيُّ حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ وَهُوَ ابْنُ روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انھیں فرمایا۔یا کسی اور مَيْمُون حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ مُطَرِّف شخص سے فرمایا اور وہ سن رہے تھے۔اے فلاں ! کیا عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تو نے اس ماہ کے وسط میں روزہ رکھا؟ اس نے کہا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أَوْ نہیں۔آپ نے فرمایا جب تم (رمضان کے) قَالَ لِرَجُلٍ وَهُوَ يَسْمَعُ يَا فُلَانُ أَصُمْتَ مِنْ روزوں سے فارغ ہو جاؤ تو پھر دو دن روزے رکھو۔1960 : تخريج ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في صوم ثلاثة ايام من كل شهر 763 ابوداود كتاب الصوم باب من قال لا يبالي من أى الشهر 2453 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء في صيام ثلاثة ايام من كل شهر 1709 1961: اطراف مسلم کتاب الصیام باب صوم سرر شعبان 1965 ، 1966 ، 1967 تخريج: بخارى كتاب الصوم باب الصوم من آخر الشهر 1983 ابو داود كتاب الصوم باب في تقدم 2328